Morning Star Football Club IsaKhel

Morning Star Football Club IsaKhel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Morning Star Football Club IsaKhel, Professional Sports Team, IsaKhel, Mianwali, Isa Khel.

مارننگ سٹار فٹبال کلب عیسٰی خیل کی طرف سے محسن گیلانی صاحب کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا صدر اور حافظ ذکا اللہ کو پاکستان ...
28/05/2025

مارننگ سٹار فٹبال کلب عیسٰی خیل کی طرف سے محسن گیلانی صاحب کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا صدر اور حافظ ذکا اللہ کو پاکستان فٹ بال فیڈریشن نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

مارننگ سٹار فٹبال میلہ
24/04/2024

مارننگ سٹار فٹبال میلہ

14/12/2023
ٹورنامنٹ سکندرآباد 1987ءقیصر کلب میانوالی vs مارننگ سٹار عیسیٰ خیل
13/08/2021

ٹورنامنٹ سکندرآباد 1987ء
قیصر کلب میانوالی vs مارننگ سٹار عیسیٰ خیل

 #1987 فضل الرحمٰن فرخ (مارننگ سٹار FC)
13/08/2021

#1987
فضل الرحمٰن فرخ (مارننگ سٹار FC)

1988 memoriesکاروان FC لکی مروت vs مارننگ سٹار FC عیسیٰ خیل
13/08/2021

1988 memories
کاروان FC لکی مروت vs مارننگ سٹار FC عیسیٰ خیل

تحصیل چیمپئن شپ 1990ء مارننگ سٹار vs عیسیٰ خیل کلب
13/08/2021

تحصیل چیمپئن شپ 1990ء
مارننگ سٹار vs عیسیٰ خیل کلب

14/05/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ڈسٹرکٹ لکیمروت فٹبال کے مایہ ناز کھلاڑی نوید خان وفات پاگئے ہیں!😭😭😭😭😭

14/05/2021

اللہ پاک نوید بھائی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء کرے

دوستوں اپ سب کے علم ہوگا کہ کئی دن سے ہمارے لکی مروت کے مایہ ناز فٹ بال کھلاڑی اور کاروان فٹبال ٹیم کے کیپٹن  نوید خان ش...
10/05/2021

دوستوں اپ سب کے علم ہوگا کہ کئی دن سے ہمارے لکی مروت کے مایہ ناز فٹ بال کھلاڑی اور کاروان فٹبال ٹیم کے کیپٹن نوید خان شدید علیل ہیں اور وہ راولپنڈی کے کسی ہسپتال میں ائی سی یو میں پڑا موت اور زندگی کی جنگ لڑرہا ہے اور ڈاکٹروں نے پچاس لاکھ کا خرچہ بتایا ہے تو میرے پیارے فٹ بال کے کھلاڑیوں اور مروت قوم کے غیور مشرانوں اور نوجوانوں دعاوں کے ساتھ ساتھ ہم اس جوان کی زندگی بچانے کے لئے پیسوں کا بندوبست بھی کرینگے ۔
کیونکہ انہیں ہماری دعاوں کیساتھ ساتھ مالی مدد کی بھی ضرورت ہے تو ماشاءاللہ کون کون اُس کے بھائی کے ایزی پیسہ اکاونٹ پر پچاس، سو، دو، سوجتنا بس میں ہو بیج دیں قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے ۔
جلدی کریں تاکہ اس نوجوان کی زندگی بچ جائے ۔
یہ اس نوجوان کے بھائی Abdul Rasheed کا اکاونٹ نمبر ہے
03448987982

Address

IsaKhel, Mianwali
Isa Khel
325325

Telephone

+923015050058

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Morning Star Football Club IsaKhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share