FC ZP - Football Club Zealpak

FC ZP - Football Club Zealpak ذیل پاک فٹبال کلب - فٹبال لورز ، سپورٹس لورز

Cristiano Ronaldo YouTube channel
22/08/2024

Cristiano Ronaldo YouTube channel

16/08/2024

2 گھنٹے لیٹ کیوں آئے ، کھلاڑی گرمی میں ذلیل و خوار ہوگئے، کپتان نے احتجاجاً مہمانوں سے ٹرافی لے کر ان کے سامنے ہی ککیں مار مار کر توڑ دی۔

Quality of the best coach.
29/11/2023

Quality of the best coach.

16/10/2023
07/08/2023

حیدرآباد کے تاریخی گراؤنڈ ذیل پاک کلب گراؤنڈ پر جاری MNA صابر قائم خانی کی جانب سے تعمیراتی کام کو زبردستی بند کروانے پر اسپورٹس مین اور اہلیانِ ذیل پاک کا مافیا اور کارندوں کے خلاف احتجاج۔
Pakistan Football Federation
Pakistan Football Federation

حیدرآباد کا تاریخی گراؤنڈ ذیل پاک کلب گراؤنڈ کو قبضہ مافیا کے ناپاک عزائم سے بچایا جائے۔
07/08/2023

حیدرآباد کا تاریخی گراؤنڈ ذیل پاک کلب گراؤنڈ کو قبضہ مافیا کے ناپاک عزائم سے بچایا جائے۔

قبضہ مافیا کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے ۔
05/08/2023

قبضہ مافیا کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے ۔

05/08/2023

حیدرآباد کے تاریخی گراؤنڈ پر قبضہ مافیا کی ناپاک چائنہ کٹنگ کے خلاف اہلیانِ ذیل پاک کا شدید احتجاج ۔
ہم ضلعی انتظامیہ، MNA #صابرقائمخانی ، MPA اور یو سی 99 کے نو منتخب عہدیداران سے اپیل کرتے کرتے ہیں کہ حیدرآباد کے اس تاریخی گراؤنڈ کو آباد رکھا جائے، چائنہ کٹنگ کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔

05/08/2023

حیدرآباد کے تاریخی گراؤنڈ پر قبضہ مافیا کے ناپاک عزائم کے خلاف ذیل کی نو جوان نسل سڑکوں پر احتجاجی مارچ۔
ضلعی انتظامیہ، MPA جبار خان، MNA صابر قائم خانی، یو سی 99 کے نو منتخب عہدیداران سے بچے اپیل کر رہے ہیں
گراؤنڈ بچاؤ ہمارا مستقبل بچاؤ

حیدرآباد کے تاریخی گراؤنڈ پر قبضہ مافیا کے ناپاک عزائم کے خلاف اہلیانِ ذیل کا بھرپور احتجاج
05/08/2023

حیدرآباد کے تاریخی گراؤنڈ پر قبضہ مافیا کے ناپاک عزائم کے خلاف اہلیانِ ذیل کا بھرپور احتجاج

Address

Zealpak
Hyderabad
72000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FC ZP - Football Club Zealpak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category