Elaqai Sports

Contact the business

Elaqai Sports This page will provide the essential updates and video coverage of local sports events. https://www.tiktok.com/?_t=ZS-8tnrAcMVJTN&_r=1

 #ریلوے گراونڈ اپڈیٹ میچ ایک ایک گول سے برابر رہا تاہم کم روشنی کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہوسکا تاہم یہ میچ اب دوبارہ اب سے ...
05/10/2026

#ریلوے گراونڈ اپڈیٹ میچ ایک ایک گول سے برابر رہا تاہم کم روشنی کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہوسکا تاہم یہ میچ اب دوبارہ اب سے کچھ دیر بعد ایوب ایسٹیڈیم کوہٹہ میں پاک آفغان فٹبال کلب چمن بمقابلہ بلوچ فٹبال کلب نوشکی ٹیم کے درمیان کھیلا جائے گا

 #آل بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ پرنس فٹبال کلب مسلم باغ دوران میچ گول کیپر حبیب الرحمن نے نہ صرف پینلٹی کک کو سیو کر دیا بل...
05/10/2026

#آل بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ پرنس فٹبال کلب مسلم باغ دوران میچ گول کیپر حبیب الرحمن نے نہ صرف پینلٹی کک کو سیو کر دیا بلکہ اپنے ٹیم کو جیت سے بھی ہمکنار کر دیا تھا

05/10/2026

#ضلع کوہٹہ ضلع دکی سے تعلق رکھنے والا بہترین اسپورٹس مین شخصیت حسن لالا دکی فٹبال کے حوالے سے علاقائی اسپورٹس پیج کو انٹرویو دیتے ہوئے وڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیں

05/10/2026

#کوہٹہ ینگ خروٹ آباد فٹبال کلب کوہٹہ ٹیم کا اونر حاجی عبدالتمین خان خروٹی میچ جتنے کے بعد اپنے ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے نقد کیش پرائز کا اعلان کرتے ہوے وڈیوکلپ ملاحظہ فرمائیں شکریہ

04/10/2026

#آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے موقع پر اے کے ایف سی کوہٹہ ٹیم کا کیپٹن جنید شاہ انٹرنیشنل میچ سے قبل علاقائی اسپورٹس پیج کو انٹرویو دیتے ہوئے وڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیں

 # #آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ میں اے کے ایف سی کوہٹہ ٹیم نے ش ی ید عثمان...
04/10/2026

# #آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ میں اے کے ایف سی کوہٹہ ٹیم نے ش ی ید عثمان یوناٹیٹڈ کوہٹہ ٹیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا کر کے کواٹر فائنل میچ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے

04/10/2026

#ایوب ایسٹیڈیم کوہٹہ کیپٹن عسی خان انٹرنیشنل پاک آفغان فٹبال کلب چمن میچ دیکھنے کے موقع پر وڈیوکلپ ملاحظہ فرمائیں شکریہ

 #قیوم پاپا فٹبال ایسٹیڈیم کوئٹہ/ آفغان فٹبال کلب چمن نے کے پی کے فٹبال کلب کو ایک گول سے ہرا کر کے کواٹر فائنل میچ کیلئ...
04/10/2026

#قیوم پاپا فٹبال ایسٹیڈیم کوئٹہ/ آفغان فٹبال کلب چمن نے کے پی کے فٹبال کلب کو ایک گول سے ہرا کر کے کواٹر فائنل میچ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے ゚viralシ

 #یزداں خان ہائی سکول چھٹا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ آفغان اسپورٹس کوئٹہ...
04/10/2026

#یزداں خان ہائی سکول چھٹا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ آفغان اسپورٹس کوئٹہ ٹیم نے ینگ الماس فٹبال کلب کوہٹہ ٹیم کو ایک گول کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر کے کواٹر فائنل میچ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے fac

 #مالی باغ سینئر/ چھٹا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ میں ینگ خروٹ آباد فٹبال...
04/10/2026

#مالی باغ سینئر/ چھٹا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ میں ینگ خروٹ آباد فٹبال کلب کوہٹہ ٹیم نے دری نوے فٹبال کلب پشاور ٹیم کو ایک گول کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر کواٹر فائنل میچ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے

Address

Huramzai
86700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elaqai Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Elaqai Sports:

Shortcuts

Share

Category