حیدری ہنٹر کلب

حیدری ہنٹر کلب Football skills

حیدری ہنٹر فٹبال کلب  بارگو کے با صلاحیت گول کیپر اور ساتھ ساتھ بیسٹ سکورر  جناب تحسین عرف طوری رشتہ ازداواج سے منسلک ھو...
18/05/2026

حیدری ہنٹر فٹبال کلب بارگو کے با صلاحیت گول کیپر اور ساتھ ساتھ بیسٹ سکورر جناب تحسین عرف طوری رشتہ ازداواج سے منسلک ھوئے،اللہ پاک جوڑی کو صحت و سلامتی کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین

حیدری ہنٹر کلب

انّا للّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 💔 فٹبال کے ابھرتے ہوئے، خوش مزاج اور خوش اخلاق کھلاڑی بھائی غفران کی ناگہانی وف...
14/05/2026

انّا للّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 💔
فٹبال کے ابھرتے ہوئے، خوش مزاج اور خوش اخلاق کھلاڑی بھائی غفران کی ناگہانی وفات کی خبر سن کر دل بہت رنجیدہ ہوا۔ 💔

وہ صرف ایک کھلاڑی نہیں، میدان میں محنت، اخلاق اور مسکراہٹ کا پیکر تھا۔ اتنی کم عمر میں ان کا چلے جانا کھیل کے لیے اور ہم سب کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ غفران کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے گھر والوں، دوستوں اور ساتھی کھلاڑیوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

اللّٰہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔💔😭

جشن آزادی ٹورنامنٹ گلگت زیرو پوائنٹ ۔حیدری ہنٹر کلب اور جی بی ہریکین اے کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ فیلڈ سکور 1۔1 سے...
06/12/2025

جشن آزادی ٹورنامنٹ گلگت زیرو پوائنٹ ۔
حیدری ہنٹر کلب اور جی بی ہریکین اے کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ فیلڈ سکور 1۔1 سے برابر رہا اور پلینٹی ککس میں جی بی حریکین نے 4-5 میچ اپنے نام کرنے میں
کامیاب رہے مبارکباد جی بی حرکین۔

تمام شائقین فٹبال ایونٹ کے اوپننگ سے ہی لطف اٹھا سکتے ہیں۔بیسٹ اف لک ٹیم
27/11/2025

تمام شائقین فٹبال ایونٹ کے اوپننگ سے ہی لطف اٹھا سکتے ہیں۔
بیسٹ اف لک ٹیم

✌️
22/11/2025

✌️

Alhamdulillah for everything.H H C... Owner   ゚
12/07/2025

Alhamdulillah for everything.
H H C... Owner



Address

Gilgit
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حیدری ہنٹر کلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share