29/11/2025
"سال 2024–25 میں فری اسٹائل پولو کی تمام بڑی ٹیموں—چترال سکاؤٹس، جی بی سکاؤٹس اور گلگت ڈریمز—کو این ایل آئی نے مسلسل بہترین کارکردگی کے ساتھ شکست دی۔ یہ اور ثابت کر دیا کہ این ایل آئی واقعی چیمپئنز کی چیمپئن ہے