Gilgit Baltistan Free Style Polo Discourse

Gilgit Baltistan Free Style Polo Discourse The Heartbeat of the Mountains.The Heritage of Kings.

Welcome to the official digital home of Gilgit Baltistan Free Style Polo, Stay with us for latest updates 🏇

04/09/2026

Northern Light Infantry NLI
2023 jashn e baharan
📍Aga shahi polo ground Gilgit

وننگ ٹروفی آف شندور ۲۰۲۶دلدار حسین اکبر حسین اور ریاض شاہی 📍شندور ٹاپ گلگت بلتستان ,
04/09/2026

وننگ ٹروفی آف شندور ۲۰۲۶
دلدار حسین
اکبر حسین
اور
ریاض شاہی
📍شندور ٹاپ گلگت بلتستان

,

04/09/2026

Gilgit Baltistan Scouts team
2023 jashn e baharan final match

کھیل کو کھیل سمجھے کھیل ذاتی انا بلکہ برداشت سکھاتا ہے چترال پولو گراؤنڈ م آج ہونے والا واقعہ مے کوئی للو پنجو نو سکھیا ...
03/09/2026

کھیل کو کھیل سمجھے
کھیل ذاتی انا بلکہ برداشت سکھاتا ہے
چترال پولو گراؤنڈ م آج ہونے والا واقعہ مے کوئی للو پنجو نو سکھیا لڑھتا تو بات کچھ اور تھی
اپوزٹ پلیئر کو اس بات کا احساس بھی کرنا چاہیے جس بندے سے الج رہا ہے وہ بندہ چترال کا نام روشن کر رہا شندور پولو گراؤنڈ مے پچھلے ۲۰ سال ۔
اظہار علی خان آپ ہمارے آئیڈیل ہو اور آئندہ بھی وسلام
۔

گلگت بلتستان سکاؤٹس کے استاد محمد علی ابن علی خان استاد معروف لیجنڈری پولو پلیئر آج بائیس سال مدت ملازمت سے آج ریٹائر ہو...
03/09/2026

گلگت بلتستان سکاؤٹس کے استاد محمد علی ابن علی خان استاد معروف لیجنڈری پولو پلیئر آج بائیس سال مدت ملازمت سے آج ریٹائر ہو گئے
یاد رہے محمد علی استاد وہ کیپٹن ہے ٹیم جس کی سرکردگی م ٹیم نے زوال سے عروج کا سفر طے کیا اور آج اس مقام پے ہے
استاد محمد علی خدمات ٹیم گلگت بلتستان سکاؤٹس اور گلگت بلتستان کے لوگ کبھی نہیں بھولینگے 🖤🎉

ستارے 🌟📍NAGAR STATE عاطف جان اسرار حسین حسن اصغر خان سنیل عباس اِشفاق حسین واصف حسین
02/09/2026

ستارے 🌟
📍NAGAR STATE
عاطف جان
اسرار حسین
حسن اصغر خان
سنیل عباس
اِشفاق حسین
واصف حسین

وَمِن كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ(اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں تاکہ تم نصیحت حاصل ک...
29/08/2026

وَمِن كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ
(اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔)
بھائی حاشر اقبال ابن شاہد اقبال کو ازدواجی زندگی مبارک ❤️
اللّٰہ پاک سے دعا ہے اس با برکت مہینے کے صدقے گھر خوشحال اور نیک اولاد نصیب ہو آمین 🤲

29/08/2026

🏇

Address

�SHAHI POLO GROUND GILGIT, Gilgit Baltistan
Hunza
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Free Style Polo Discourse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share