KBD Volleyball Team

KBD Volleyball Team Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KBD Volleyball Team, Sports Team, Sub division Daghoni, Hunza.

کھلاڑیوں سے پیار
جرم سے انکار

کے۔ بی۔ ڈی والی بال ٹیم کے آفیشل پیج پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اس پیچ پر آپکو والی بال پلیئرز کی پرفارمینس اور خوبصورت والی بال میچز دیکھنے کو ملیں گے ۔

KBD BOYS 🏐💪🔥کے۔بی۔ڈی سینئرز اور جونیئرز والی بال ٹیم کا ایک خوبصورت گروپ فوٹو 🥀🔥اس کے بعد ایک خوبصورت اور دوستانہ میچ کھ...
21/08/2026

KBD BOYS 🏐💪🔥
کے۔بی۔ڈی سینئرز اور جونیئرز والی بال ٹیم کا ایک خوبصورت گروپ فوٹو 🥀🔥
اس کے بعد ایک خوبصورت اور دوستانہ میچ کھیلا گیا ۔ جس میں دونوں ٹیموں نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے میچ کو اختتام تک پہنچایا .
LIVE Long KBD BOYS











ضلع کنگچھے کے والی بال کینگ بوا Ghulam Rasool کے ساتھ کے ۔بی۔ڈی جونیئر والی ٹیم کا ایک خوبصورت تصویر 🖤🔥👑۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔      ...
09/08/2026

ضلع کنگچھے کے والی بال کینگ بوا Ghulam Rasool کے ساتھ کے ۔بی۔ڈی جونیئر والی ٹیم کا ایک خوبصورت تصویر 🖤🔥👑
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔












06/08/2026

Memories








ایک  لائن ان دونوں شروں کے لیے....
03/08/2026

ایک لائن ان دونوں شروں کے لیے....



آج کی پوسٹ عارف استاد کے نام ۔جیو استاد روزی 💪🏐Volleyball Lover 🏐 🤩
31/07/2026

آج کی پوسٹ عارف استاد کے نام ۔
جیو استاد روزی 💪🏐

Volleyball Lover 🏐 🤩




31/07/2026

Volleyball Lovers 😍

Players of KBD Junior volleyball team







ᩣシ






الحمدللہ کے۔بی ۔ ڈی والی بال ٹیم کے بہترین پلیئر برادر واجد علی والد ولایت علی کو فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے  SSC -1 میں...
30/07/2026

الحمدللہ
کے۔بی ۔ ڈی والی بال ٹیم کے بہترین پلیئر برادر واجد علی والد ولایت علی کو فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے SSC -1 میں اعلیٰ نمبروں سے کامیابی حاصل کر نے پر پوری ٹیم منیجمنٹ کی طرف سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ آپکو مزید کامیابی عطا فرمائے آمین ۔

*کبھی خاموشی بھی بہت کچھ* *کہہ دیتی ہے* 🤫*اور کبھی لفظ بھی کم پڑ جاتے* *ہیں* 🖋️
27/07/2026

*کبھی خاموشی بھی بہت کچھ* *کہہ دیتی ہے* 🤫
*اور کبھی لفظ بھی کم پڑ جاتے* *ہیں* 🖋️


26/07/2026

King 👑 Wilayat Ali
Powerful 💪 smashed

















Address

Sub Division Daghoni
Hunza
16500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KBD Volleyball Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share