17/12/2024
اسلام علیکم والی بال فیملی!!!
حالیہ قائد اعظم گیمز کی ٹیم سلیکشن کے حوالے سے جب میں نے وٹس ایپ گروپ میں سوال کیا تو مجھے یہ جواب ملا اور مجھے گروپ سے ریمو کر دیا گیا اس کی ریکارڈنگ آپ ملاحظہ فرمائیں یہ رویہ ہے صدر صاحب اور اس کے کارندوں کا ۔۔
میرا شمار گلگت بلتستان کے سینئر پلیئرز میں ہوتا ہے اور یہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ آپ ہوتے کون ہیں سوال کرنے والے آپ صرف ایک معمولی پلئیر ہیں آپ کو ہمارا شکر گزار ہونا چاہیے کہ ہم آپ کو لے کے جا رہے ہیں میں یہ سمجھ رہا تھا کہ میں اپنی محنت اور قابلیت سے اس ٹیم میں سلیکٹ ہوا ہوں مجھے نہیں پتہ تھا کہ سوال کرنا یہاں منع ہے ہم سوال ایسوسی ایشن اور سپورٹس بورڈ سے نہ کریں تو کس سے کریں ۔۔
یہاں پہ گلگت بلتستان والی بال ایسوسی ایشن اور اس کے کارندوں کی کھلی بد معاشی ہے ۔۔