icc inter national cricket

icc inter national cricket cricket lovers

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں47 رنز سے شکست دے دی، البتہ گرین شرٹس نے سیریز 4-1 سے اپنے نا...
07/05/2023

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں47 رنز سے شکست دے دی، البتہ گرین شرٹس نے سیریز 4-1 سے اپنے نام کرلی۔

کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 252 رنز بناسکی، افتخار احمد 94 اور سلمان علی آغان 57 رنز بناکر نمایاں رہے۔

کراچی میں کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیتا اور بابر اعظم کو بولنگ کی دعوت دی۔

کیویز کی پوری ٹیم 50 ویں اوور میں 299 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ول ینگ 87 اور کپتان ٹام لیتھم 59 رنز بناکر نمایاں رہے۔

Pakistan dropped to number 3 in ICC ODI Ranking after a defeat in 5th ODI
07/05/2023

Pakistan dropped to number 3 in ICC ODI Ranking after a defeat in 5th ODI

Congratulations boys on winning the ODI series 4️⃣-1️⃣ 🇵🇰🙌  |
07/05/2023

Congratulations boys on winning the ODI series 4️⃣-1️⃣ 🇵🇰🙌

|

07/05/2023
Men's no 1 ODI team
06/05/2023

Men's no 1 ODI team

Breaking, Breaking, Breaking 💥فخر زمان اگر باقی تین میچ کھیلیں مطلب صرف کھیلیں رنز بنائیں یا نہیں تو آئی سی سی کی طرف سے...
06/05/2023

Breaking, Breaking, Breaking 💥

فخر زمان اگر باقی تین میچ کھیلیں مطلب صرف کھیلیں رنز بنائیں یا نہیں تو آئی سی سی کی طرف سے ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں نمبر 2 پر آجائے گا۔
امام الحق اگلے تین میچز میں 120 رنز بنائیں تو ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں ٹاپ 3 پاکستانی ہونگے۔
1) بابر اعظم
2) فخر زمان
3) امام الحق
اگر پاکستان نیوزی لینڈ کو کلین سویپ کرے تو پاکستان ایک روزہ کرکٹ میں آئی سی سی کا نمبر ایک ٹیم بن جائے گا۔ انشاء اللّٰہ ایسا ہی ہوگا۔
کتنا مزہ آئے گا ورو جب ہم اس پوزیشن میں ورلڈکپ کیلئے انڈیا روانہ ہونگے۔

Address

Hujra Shah Muqeem District Okara
Hujra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when icc inter national cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share