18/01/2026
کیا شاندار کھلاڑی ہے ڈیرل مچل! 🔥
بھارت کے خلاف سیریز میں لگاتار دوسری سنچری — ایک لاجواب اور یادگار اننگز 👏
دباؤ ہو یا بڑا اسٹیج، ڈیرل مچل ہر بار اپنی کلاس ثابت کرتے ہیں۔
ٹیکنیک، صبر اور ٹائمنگ — ایک مکمل پیکج۔
واقعی، واٹ اے پلیئر ہی از! 🇳🇿🏏