Malik Faraz official

Malik Faraz official 03175848200 WhatsApp الحمدللہ اللہ اکبر Follow for Exciting Cricket Updates & News

اج کا دن صوابی  KPK فائنل ڈےدعاؤں کی درخواست 🤲✨MF 💫
31/08/2026

اج کا دن صوابی KPK فائنل ڈے
دعاؤں کی درخواست 🤲✨
MF 💫

💫🤲
30/08/2026

💫🤲

🔥🏏 جسپال کی سرزمین پر طوفانی اننگز! 🏏🔥

ملک فراز نرتوپہ 💥👑
جسپال کی سرزمین پر آج سب سے بڑی اننگ کھیل گئے! 🔥

ایک ہی میچ میں 14 سے 15 فلک شگاف چھکے لگا کر گراؤنڈ میں دھوم مچا دی! 💣💣

ایسی بیٹنگ ہو تو مخالف ٹیم بھی کہے:
بھائی آج تو بس چھکے ہی چھکے ہیں! 😎🔥

🏏👑

فتح جنگ والو کو پوچھے یا نہ پوچھے اپ نے بتانا ضرور ہے کہ ملک فرازی نر ٹوپا فتح جنگ کی سرزمین چسپال ایا تھا ✨✨💯👑👑🔥 25 بال...
30/08/2026

فتح جنگ والو کو پوچھے یا نہ پوچھے اپ نے بتانا ضرور ہے کہ ملک فرازی نر ٹوپا فتح جنگ کی سرزمین چسپال ایا تھا ✨✨
💯👑👑🔥
25 بال میں جب 118 رن کا ہدف ملا تو تنے تنا اپنی ٹیم کے لیے لڑتا رہا 15 بال پہ 13 چھک کے رہتے تھے ملک فراز لاسٹ بال تک لڑتا رہا اخری بال پہ میچ ہار گئے 🙂‍↔️
ملک فراز کا کسی بھی بیس مین نے ساتھ نہیں دیا اس وجہ سے ہار گئےہے
ماشاءاللہ اج کل ہمارا بھائی ملک فراز بھرپور فارم ہے ہماری دعائے اللہ تعالی ہمارے بھائی کو کامیاب کرے 🤲✨
MF 💫🤲

اج کا دن فتح جنگدعاؤں کی درخواست 💫💞MF 👑💯
30/08/2026

اج کا دن فتح جنگ
دعاؤں کی درخواست 💫💞
MF 👑💯

28/08/2026

السلام علیکم میرا واٹس اپ نمبر کس نے ہیک کر دیا ہے لہذا کسی قسم کو کوئی میسج ائے تو کوئی لین دین نہیں کریں 03175848200 یہ نمبر ہے میرا مجھ سے کل کر سکتے ہیں

آج کا دن غازی KPK دعاؤں میں یاد رکھنا, 💫🤲MF 💫
27/08/2026

آج کا دن غازی KPK
دعاؤں میں یاد رکھنا, 💫🤲
MF 💫

Upcoming tournament need your support 🤲💫
26/08/2026

Upcoming tournament need your support 🤲💫

26/08/2026

MF,💫

24/08/2026

Alhamdulillah janad performance again loose semi final but Alhamdulillah keep your support share video love you All 😘😘

جنڈ میں طوفان برپا کردیا  — نام ہے فرازی نرتوپہ ✨✨گزشتہ روز جنڈ میں کیا کمال آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا گراؤنڈ پر آ...
24/08/2026

جنڈ میں طوفان برپا کردیا — نام ہے فرازی نرتوپہ ✨✨
گزشتہ روز جنڈ میں کیا کمال آل راؤنڈ کارکردگی
کا مظاہرہ کیا
گراؤنڈ پر آئے تو لگا جیسے میچ پہلے ہی فیصلہ ہو چکا ہو
بیٹنگ میں پاور ہٹنگ کا شو 👍👍
باؤلنگ میں وکٹوں کی بارش 👍👍
اور فیلڈ میں مکمل کنٹرول — ایک مکمل پیکج ملک فراز
اپوزیشن بس دیکھتی رہ گئ
کوئی جواب نہیں، کوئی مقابلہ نہیں
فلک بوس نولک چھکے ہائے ہائے کیا کہنے فرازی
آل پاکستان اوپن کی حیثیت سے کھیلتے ہوئے میچ وننگ پرفارمنس کے ساتھ اپنی ٹیم کریسنٹ کرکٹ کلب جنڈ کو پول کے تمام میچز کرواکر سیمی فائنل تک لائے
بدقسمتی سے سیمی فائنل تو ہارگئے لیکن شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے
ہاں جی دوستو کل کس کس نے فرازی کے چھکے دیکھے کمنٹ سیکشن میں فرازی نرتوپہ کیلئے کوئی ایک جملہ
Well Played 👏👏
Attock Sports 📷
براڈکاسٹر حافظ محمد عامر

Address

Nartopa/Hazro
Hazro
43450

Telephone

+923175848200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Faraz official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Faraz official:

Shortcuts

Share