25/04/2024
یہ آج کل کے فاسٹ باؤلرز بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد مسکراہٹوں کے ساتھ جھپیاں ڈال رہے ہوتے ہیں-
فاسٹ باؤلرز کا حلیہ اور دہشت شعیب اختر جیسی ہونی چاہئے۔ ☠️
بیٹسمین کو آنکھیں دکھانا، گھورنا۔ 😒
بیٹسمین کو چھیڑنا۔ 🤫
بیٹسمین کو اپنے ایکشن سے ڈرانا۔ 🥵
الفاظ کی دھمکیاں دینا- 🔥
یہ ہنر صرف ایک ہی باؤلر کے پاس تھے جس کا نام "شعیب اختر" ہے 🔥❤️