Mosa Welfare موسی ویلفیئر

Mosa Welfare موسی ویلفیئر یہ پیج موسی گاؤں کے ویلفیئر کے کاموں کے لیے بنایا گیا ہے

28/04/2026

musa gao mai choro ki nakam wardat

پہلوان ۔گلابو ڈائیلاگ کس کس کو یاد ہیں
23/04/2026

پہلوان ۔گلابو ڈائیلاگ کس کس کو یاد ہیں

19/04/2026

ماشاءﷲ جرات ویلفیئر موسی نے بہت اچھا کام شروع کیے ہوئے ہیں سب لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے

19/04/2026

اس ویڈیو کو شیر کر دو

08/04/2026

ریفان ٹیلر ترلے محلے والا اس کی بیوی رضا الہی وفات پا گئی ہے اس کی نماز جنازہ اج دو بجے موسی گاؤں میں ادا کی جائے گی

03/04/2026

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کے جھٹکے پشاور، نوشہرہ، اسلام آباد اور مظفر آباد میں محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

24/03/2026

حافظ ارشد محمود صاحب ، طاہر محمود اور شاکر محمود ان کی والدہ صاحبہ اور محمد صفدر مرحوم کی زوجہ محترمہ بقضائے الٰہی موسٰی گاؤں میں وفات پا گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ انشاء اللہ کل بتاریخ 24 مارچ 2026ء بروز منگل صبح 10:00بجے موسٰی گاؤں والی جنازہ گاہ میں اد کی جائے گی

ضروری اعلان صادق حسین شیر افسر علی افسر بابو ان کا بہنوئی اورنگزیب حافظ دکاندار تمریز اور تیمور ان کے والد صاحب ترلے محل...
23/03/2026

ضروری اعلان
صادق حسین شیر افسر علی افسر بابو ان کا بہنوئی اورنگزیب حافظ دکاندار تمریز اور تیمور ان کے والد صاحب ترلے محلے والے محمد جاوید بانڈی والے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ دن 2 بجے موسی گاؤں میں ادا کی جائے گی

موسیٰ گاؤں کے سب دوستوں کو میری طرف سے عید مبارک
21/03/2026

موسیٰ گاؤں کے سب دوستوں کو میری طرف سے عید مبارک

20/03/2026
20/03/2026

پورے حضرو میں گاۓ کا گوشت 14اور 16 سو روپے تک کلو کوئی پوچھنے والا ہی نہیں

Address

Attock Hazro
Hazro
43460

Telephone

+3255794230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mosa Welfare موسی ویلفیئر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mosa Welfare موسی ویلفیئر:

Shortcuts

Share

Category