Bahadur Khan Sports

Bahadur Khan Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahadur Khan Sports, Sports Event, Bahadur Khan, Hazro.

**بہادر خان پریمیر لیگ 🏏**  # # # **🌟 بیسٹ پلیئر آف دی ڈے (Best Player of the Day) 🌟**🚀 **اسامہ سرگودھا** 🚀> **وقاص بسال...
02/06/2026

**بہادر خان پریمیر لیگ 🏏**


# # # **🌟 بیسٹ پلیئر آف دی ڈے (Best Player of the Day) 🌟**

🚀 **اسامہ سرگودھا** 🚀

> **وقاص بسال الیون کی جانب سے شاندار اور جاندار **آل راؤنڈر پرفارمنس**!
> بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔

---

**🔥 شاندار کھیل، لاجواب پرفارمنس! مبارک ہو! 🔥**

🏏 **خواجہ امیر احمد بسالوی** 🏏🌟 **آج کی خوش نصیب ٹیم** 🌟جس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے **سیمی فائنل کے لیے کو...
02/06/2026

🏏 **خواجہ امیر احمد بسالوی** 🏏

🌟 **آج کی خوش نصیب ٹیم** 🌟
جس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے **سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی** کر لیا۔ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور اجتماعی محنت، جذبے اور کھیل کے اعلیٰ معیار سے یہ کامیابی حاصل کی۔ کامیابی میں ٹیم ورک اور مسلسل محنت کا اہم کردار ہوتا ہے۔

🎉 **تمام پلیئرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد** 🎉

اللہ تعالیٰ آپ کی کامیابیوں کا یہ سفر مزید روشن کرے اور سیمی فائنل میں بھی شاندار فتح نصیب فرمائے۔

**Congratulations Team!**
**Qualified for Semi Final** 🏆🔥

آج کے دن کی پہلی خوش قسمت ٹیم براؤ لائنز خگوانی جس نے سیمی فائنل کیلئے اپنی جگہ پکی کی  🎖️  👈🎖️آج کے دن براؤ لائنز خگوان...
01/06/2026

آج کے دن کی پہلی خوش قسمت ٹیم براؤ لائنز خگوانی جس نے سیمی فائنل کیلئے اپنی جگہ پکی کی 🎖️
👈🎖️
آج کے دن براؤ لائنز خگوانی نے کیا کمال کھیل پیش کیا اور بڑی بڑی ٹیموں کیلئے درد سر بنے رہے بیٹنگ میں فخرے اٹک ممران خان نے خوب لاٹھی چارج کیا اور ساتھ میں آفتاب تابی نے بھی کمال کی بلے بازی کی ہے اور بولنگ میں الفت خان زوالقرنين مجاہد اور جہانگیر نے لاجواب بولنگ کی اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پونچھا دیا 🎖️👈
weldone
TopFans

ویلکم ❤❤ مہران لاھوری    ❤❤ویلکم ❤❤    جمال مردان  ❤❤چھچھ والوں ہو جاو تیار یکم جون بروز اتوار صبح 9 بجے بہادر خان کی سر...
31/05/2026

ویلکم ❤❤ مہران لاھوری ❤❤

ویلکم ❤❤ جمال مردان ❤❤
چھچھ والوں ہو جاو تیار
یکم جون بروز اتوار صبح 9 بجے بہادر خان کی سرزمین پر پاکستان ٹیپ بال کے سٹارز پلیئرز جمال مردان اور مہران لاھور زبیر آٹوز صوابی کی جانب سے ان ایکشن ہونگے
جس کے کیپٹن حنیف لالا فرام صوابی ہیں ۔
ہم آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

ویلکم ❤❤    چندو چشتیاں ❤❤ویلکم ❤❤    الیاس جانی سوات ❤❤چھچھ والوں ہو جاو تیار یکم جون بروز اتوار صبح 9 بجے بہادر خان کی...
31/05/2026

ویلکم ❤❤ چندو چشتیاں ❤❤

ویلکم ❤❤ الیاس جانی سوات ❤❤
چھچھ والوں ہو جاو تیار
یکم جون بروز اتوار صبح 9 بجے بہادر خان کی سرزمین پر پاکستان ٹیپ بال کا راجہ سٹائلش بلے باز
چندو چشتیاں اور الیاس جانی سوات نوگزئی الیون کی جانب سے ان ایکشن ہونگے
جس کے اونر۔ حاجی رخم شیر اونر آف پشاور ہوٹل ہیں ۔
ہم آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

🎖️بہادر خان پریمیئر لیگ سیزن 1 🎖️Our young And Talented Guys Are Ready to supervis the league..
30/05/2026

🎖️بہادر خان پریمیئر لیگ سیزن 1 🎖️
Our young And Talented Guys Are Ready to supervis the league..

30/05/2026
🎖️بہادر خان پریمیئر لیگ سیزن 1 🎖️🎤🎤Voice of Chhach🎤🎤🎤🎤 🎤🎤🎤🎤And Voice of Cricket🎤🎤 🎤🎤🎤🎤ہونگے ہمارے آفیشل کمنٹیٹر🎤🎤
30/05/2026

🎖️بہادر خان پریمیئر لیگ سیزن 1 🎖️
🎤🎤Voice of Chhach🎤🎤
🎤🎤 🎤🎤
🎤🎤And Voice of Cricket🎤🎤 🎤🎤
🎤🎤ہونگے ہمارے آفیشل کمنٹیٹر🎤🎤

🎖️بہادر خان پریمیئر لیگ سیزن 1 🎖️official Umpire The Great Khalid babu from Nartopa ❤️🎖️
30/05/2026

🎖️بہادر خان پریمیئر لیگ سیزن 1 🎖️
official Umpire The Great Khalid babu from Nartopa ❤️🎖️

30/05/2026

🏏🏏بہادر خان پریمیئر لیگ سیزن 1🏏🏏
🏟WE ARE READY TO WELCOME YOU....🏟

Address

Bahadur Khan
Hazro

Telephone

+923135213171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahadur Khan Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahadur Khan Sports:

Share

Category