12/10/2024
نہیں ریساں بوس دیاں۔ ماشاءالللہ الللہ پاک نے بڑا دل دیا ھے جناب فخرے قبلہ بانڈی ملک نورخان کو جس کی ٹیم سیمی تو ھار گی مگر فاہنل کی سرمنی میں اپنی ٹیم کو۔ کیش 15000 امپاہر کو 10000 کیمنٹیٹر کو 5000 اور بھی بہت انھام دیے شکریہ بوس ریسکیو 1122