Sports corner

Sports corner یہ ایک سپورٹس پیج ہے اور ہر قسم کے کھیلوں کے لئے استعمال ہو گا

چار سے پانچ ٹیم کم ہیںجلد از جلد ٹیم انٹر کروایں
01/09/2026

چار سے پانچ ٹیم کم ہیں
جلد از جلد ٹیم انٹر کروایں

کراس سنگل ٹورنامنٹ ابابسین گراونڈ عدلزئی, 20 سال سے کم عمر والے پلئیر حصہ لے سکتے ہیں
18/08/2026

کراس سنگل ٹورنامنٹ ابابسین گراونڈ عدلزئی
, 20 سال سے کم عمر والے پلئیر حصہ لے سکتے ہیں

💕توقیر لیفٹی یو بیوٹی💕شینکہ میں جاری ٹورنامنٹ علی گوہر الیون نرتوپہ کی نمائندگی کرتے ہوئے دونوں میچز میں شاندار گیند باز...
13/08/2026

💕توقیر لیفٹی یو بیوٹی💕
شینکہ میں جاری ٹورنامنٹ علی گوہر الیون نرتوپہ کی نمائندگی کرتے ہوئے دونوں میچز میں شاندار گیند بازی کی اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا

لکوڑی سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جلد از جلد ٹیم انٹر کریںاوپن لسٹ پہلے کمنٹ میں پن یے
12/08/2026

لکوڑی سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
جلد از جلد ٹیم انٹر کریں
اوپن لسٹ پہلے کمنٹ میں پن یے

🏆 چیمپیئن چیمپیئن پی ٹی ائی ٹائیگرز ابابکر چیمپیئن🏆💕جازب کوڈا ابابکر لکی کپٹن 4 دن میں 3 ٹائٹل💕جشن آزادی کرکٹ میلہ جناح ...
10/08/2026

🏆 چیمپیئن چیمپیئن پی ٹی ائی ٹائیگرز ابابکر چیمپیئن🏆
💕جازب کوڈا ابابکر لکی کپٹن 4 دن میں 3 ٹائٹل💕
جشن آزادی کرکٹ میلہ جناح اسٹیڈیم کے فائنل میں سنسنج جیز مقابلے کے بعد فتح حاصل فائنل میچ میں حماد یاسین نے 68 ناٹ اوٹ کی اننگز کھیل کر فائنل میچ کے مین اف دا میچ رہے جبکہ وقاص وکی (PTI Tiger) بیسٹ باولر کا ایوارڈ لے اڑے

09/08/2026

🏆 حاجی میر عجب خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ گاوں ابابکر 🏆
میگا فائنل: پرنس الیون ہارون بمقابلہ خان کلب ابابکر
چیف سپانسر: نیر جوہر علی، طارق جلیل، حامد خان
چیف ارگنائزر: طیب خان، عمیر خان
میڈیا ہیڈ : جابر حسین (سپورٹس کارنر)

فائنل میچ کے افیشلز
09/08/2026

فائنل میچ کے افیشلز

شائقین کرکٹ کے لیے فائنل میچ میں بڑا اعلان باونڈری سے باہر کیچ لینے پر انتظامیہ کی جانب سے 200 روہے انعام کا اعلان
08/08/2026

شائقین کرکٹ کے لیے فائنل میچ میں بڑا اعلان باونڈری سے باہر کیچ لینے پر انتظامیہ کی جانب سے 200 روہے انعام کا اعلان

🇵🇰 جشنِ آزادی میگا آفر 🇵🇰 لالا سپورٹس اور AK48 لے آیا ہے کرکٹ شوقین افراد کے لیے ایک اور زبردست آفر!🏏 AK48 Original Sign...
08/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی میگا آفر 🇵🇰

لالا سپورٹس اور AK48 لے آیا ہے کرکٹ شوقین افراد کے لیے ایک اور زبردست آفر!
🏏 AK48 Original Signature Edition Bat

صرف 8,000 روپے

✅ فل بیلنس
✅ لائٹ ویٹ
✅ بہترین پرفارمنس

🔥 محدود وقت کے لیے خصوصی آفر!

سٹاک محدود ہے، اس لیے آج ہی اپنی بیٹ بک کروائیں یا شاپ پر تشریف لائیں
تو پھر دیر کس بات کی؟ اپنی پسندیدہ AK48 Signature Edition Bat آج ہی حاصل کریں!
لالا سپورٹس اور AK48، ویسہ OUTLET سے

📞 03078936637
03085222330

Address

Hazro
43440

Telephone

+923021030003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share