Ali sports Dhoke Afghan

Ali sports Dhoke Afghan Ali sports Dhoke Afghan

12/02/2023
بابر اعظم صاحب ایک بات یاد رکھے ، حیدر علی کے کیرئیر سے آپ کھیل رہے ہیں، آج کے میچ میں تمام بینچ پلیئرز حسن علی اور عثما...
11/09/2022

بابر اعظم صاحب ایک بات یاد رکھے ، حیدر علی کے کیرئیر سے آپ کھیل رہے ہیں، آج کے میچ میں تمام بینچ پلیئرز حسن علی اور عثمان قادر کو موقع دے دیا، جبکہ حیدر علی کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا 💔، اتنا آگے مت بڑھے بابر صاحب، کہ قوم اور شائقین اپکو اچھے لفظوں میں یاد نہ رکھے حیدر علی ایک پرفیکٹ کھلاڑی ہے اسکے پرفامنس سے آپ کو حطرہ ہے اسکے آپ اس کو نہیں کھلا رہے ہے۔۔اسکا پرفامنس حوشدل شاہ افتحار احمد سے ہزار درجے بہتر ہے لیکن ہم پاکستان عوام اپ سے اور پی سی بی کے چیئرمین رامیز راجہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فائنل میچ میں حیدر علی کو کھلایا جائے ۔۔۔
اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتا🙏
پاکستانیوں ٹرینڈز بناؤ

Babar Azam
Shadab Khan
Ramiz Speaks
ARY Sports
Geo Super
Sama news
Pakistan Cricket Team

02/12/2021

👍👍

Address

Dhoke Afghan
Hazro

Telephone

+923451920427

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali sports Dhoke Afghan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali sports Dhoke Afghan:

Share

Category