25/07/2025
وہ عطا کرے تو شکر اس کا۔۔وہ نہ کرے تو ملال نہیں۔۔
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں۔۔۔ان فیصلوں کو زوال نہیں۔۔
چمبہ یونائیٹڈ کے دو شیر
پورے علاقے پر بھاری
لوگوں کا وقت آتا ہے چمبہ یونائیٹڈ کا دور آیا ہے ہر ٹورنامنٹ میں بہادری کی کرکٹ کا نتیجہ جہاں ٹورنامنٹ ہو وہاں سے فاتح بن کے نکلتے ہیں قسمت بھی بہادروں کا ساتھ دیتی ہے بزدلوں کو راستوں کا خوف مار دیتا ہے کامیابی انہی کے قدم چومتی ہے جو آگے بڑھ کر روند ڈالنا جانتے ہوں جھنگڑاہ کی سرزمین پر بڑے کراؤڈ کے سامنے کھولیاں شاہین کی مضبوط ٹیم کو فائنل میں یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر چمپئن بن گئے ہیں ہاڈ لک کھولیاں شاہین ویل ڈن چمبہ یونائیٹڈ بہت بہت مبارک باد