03/09/2026
🏏 اولڈ از گولڈ — علی لالا! 🔥🏏
علی لالا فرام شعیب لوورز کمال کر گئے! 💥
سرائے گدائی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 61رنز کا بہترین تعاقب کیا۔ علی لالا نے صرف 11 گیندوں پر 45 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور مقررہ ٹارگٹ محض 2.2 اوورز میں مکمل کروا دیا۔ 👏🔥
علی لالا کی اس شاندار کارکردگی پر سرائے گدائی کی معروف کاروباری شخصیت سائم کریانہ سٹور کے اونر ملک سعد کی کی جانب سے 500 روپے نقد حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔ 💵🏏
اولڈ از گولڈ — علی لالا نے ثابت کر دیا! ❤️🔥