APL Sports

APL Sports APL - This is the top class league of cricket in District Bahawalpur.

APL 2026
02/06/2026

APL 2026

01/06/2026

اے پی ایل مینجمنٹ کی جانب سے اہم اعلان

اے پی ایل مینجمنٹ کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم اے پی ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بہترین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک منفرد انعامی نظام متعارف کروا رہے ہیں۔

بہترین بولر کے لیے انعام

- ٹورنامنٹ کے بہترین بولر کو کم از کم 20,000 روپے بطور انعام دیے جائیں گے۔
- اگر بہترین بولر 17 وکٹوں سے زیادہ حاصل کرتا ہے تو 17 وکٹوں کے بعد ہر اضافی وکٹ پر 1,000 روپے مزید انعام میں شامل کیے جائیں گے۔
- مثال کے طور پر:
- 17 وکٹیں = 20,000 روپے
- 18 وکٹیں = 21,000 روپے
- 20 وکٹیں = 23,000 روپے

بہترین بیٹس مین کے لیے انعام

- ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹس مین کو کم از کم 20,000 روپے بطور انعام دیے جائیں گے۔
- اگر بہترین بیٹس مین 500 رنز سے زیادہ اسکور کرتا ہے تو 500 رنز کے بعد ہر مکمل 100 رنز پر 5,000 روپے اضافی دیے جائیں گے۔
- اضافی انعام صرف مکمل 100 رنز پر لاگو ہوگا؛ اگر 100 رنز مکمل نہ ہوں تو اضافی رقم شامل نہیں کی جائے گی۔
- مثال کے طور پر:
- 500 رنز = 20,000 روپے
- 600 رنز = 25,000 روپے
- 700 رنز = 30,000 روپے
- 799 رنز = 30,000 روپے (کیونکہ اضافی 100 رنز مکمل نہیں ہوئے)
- 800 رنز = 35,000 روپے

یہ اقدام ٹیپ بال اور اے پی ایل کی تاریخ میں ایک نئی روایت قائم کرنے کی جانب اہم قدم ہے، جس کا مقصد کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مزید سراہنا اور مقابلے کے معیار کو بلند کرنا ہے۔

اے پی ایل مینجمنٹ

Apl Sport APL 2026 Man of The Match Award
01/06/2026

Apl Sport
APL 2026
Man of The Match Award

حاصل پور ٹائٹنز اور APL نے باہمی رضامندی سے حاصلپور ٹائٹنز ٹیم کو APL سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کی وجہ APL کا...
29/05/2026

حاصل پور ٹائٹنز اور APL نے باہمی رضامندی سے حاصلپور ٹائٹنز ٹیم کو APL سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس فیصلے کی وجہ APL کا ایک اہم رول ہے۔ APL قوانین کے مطابق “Pure Batter” کے طور پر رجسٹرڈ پلیئر صرف بیٹنگ کر سکتا ہے، بولنگ نہیں۔ APL اپنے قوانین پر سختی سے عمل کرتا ہے تاکہ غیر قانونی بولنگ ایکشن سے متعلق مسائل سے بچا جا سکے۔
حاصلپور ٹائٹنز کے ایک پلیئر، عامر امین، کا بولنگ ایکشن پہلے رپورٹ ہو چکا تھا۔ APL کی جانب سے ان سے کہا گیا تھا کہ وہ ایک مختصر ویڈیو پیغام دیں جس میں وہ یقین دہانی کروائیں کہ وہ ٹورنامنٹ میں فیئر بولنگ کریں گے اور اگر دورانِ میچ امپائر ان کے ایکشن پر اعتراض کرے تو وہ فیصلہ قبول کریں گے۔ بصورتِ دیگر APL انہیں ڈرافٹنگ میں “Pure Batter” کے طور پر رجسٹر کرے گا۔
چونکہ عامر امین کی جانب سے ایسا کوئی ویڈیو پیغام موصول نہیں ہوا، اس لیے APL نے انہیں آفیشلی “Pure Batter” کے طور پر رجسٹر کر دیا۔
ڈرافٹنگ کے دوران باقی پانچ ٹیموں نے عامر امین کو بطور بیٹر پک نہیں کیا، لیکن حاصلپور ٹائٹنز نے انہیں منتخب کیا اور بعد میں APL سے مطالبہ کیا کہ انہیں بولنگ کی اجازت دی جائے۔ APL نے اپنے رولز کے مطابق یہی مؤقف برقرار رکھا، جبکہ حاصلپور ٹائٹنز اس شرط کو ماننے پر تیار نہیں تھے۔ ٹیم کپتان فیصل بھائی کا کہنا تھا کہ وہ عامر امین سے بولنگ کروائیں گے چاہے انہیں “Pure Batter” کے طور پر رجسٹر کیا گیا ہو۔
بدقسمتی سے دونوں فریق اس معاملے پر کسی اتفاقِ رائے تک نہ پہنچ سکے، جس کے بعد حاصلپور ٹائٹنز اور APL نے باہمی رضامندی سے اپنی راہیں الگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ہAPL کا فیصل بھائی اور حاصلپور ٹائٹنز کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا، اور ٹائٹنز کا سفر بھی APL کے ساتھ یادگار رہا۔ انہوں نے 3 میں سے 2 APL ٹائٹلز جیتے اور ہمیشہ ایک دلچسپ اور مضبوط ٹیم کے طور پر سامنے آئے۔ لیکن اس معاملے کی وجہ سے دونوں فریق مزید ایک ساتھ سفر جاری نہ رکھ سکے۔
APL Management

APL Sports Hasilpur Spartans Full Suad Best Wishes From APL Management ❤️
25/05/2026

APL Sports
Hasilpur Spartans Full Suad
Best Wishes From APL Management ❤️

APL Sports Hasilpur Titans Full Suad Best Wishes From APL Management ❤️
25/05/2026

APL Sports
Hasilpur Titans Full Suad
Best Wishes From APL Management ❤️

APL Sports 89 Super Giants Full Suad Best Wishes From APL Management ❤️
25/05/2026

APL Sports
89 Super Giants Full Suad
Best Wishes From APL Management ❤️

APL Sports Dubai Gladiators Full Suad Best Wishes From APL Management ❤️
25/05/2026

APL Sports
Dubai Gladiators Full Suad
Best Wishes From APL Management ❤️

APL Sports Hasilpur Sixers Full Suad Best Wishes From APL Management ❤️
25/05/2026

APL Sports
Hasilpur Sixers Full Suad
Best Wishes From APL Management ❤️

Address

Chak #89/Fateh
Hasilpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APL Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to APL Sports:

Share

Category