Hasilpur Sports

Hasilpur Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasilpur Sports, Sports, Street No 2, Hasilpur.

We are working for the permotion of cricket.We entertain People through Live streaming of Cricket Matches , so plzzz Support us like and follow our page and Share our page as much as you can it's humble request

07/09/2026

فہد میاں چنو ورسز زینی لیفٹی ایک ہی اوور میں دو بار اؤٹ کر دیا لیکن فیلڈرز نے ساتھ نہیں دیا زینی لیفٹی فل غصے میں 🥵😱

05/09/2026

ینگ سٹار کیف مرزا نے اسامہ علی سیالکوٹ اور چندو چشتیاں کو
کھیلنے کا موقع نہیں دیا راشی لیفٹی نے ایسے شارٹس لگائے برانڈ اف پاکستان تیمور مرزا اور اسامہ علی سیالکوٹ کو حیران کر دیا😱🥵🏏❤️❤️

05/09/2026

ناصر بدانہ کو فیصل محمود کے ساتھ ایسا کرنا چاہیئے وائٹ بال پہ ران آؤٹ کروا دیا 😱

04/09/2026

TM brand 🔥 Loves😘😘😘😘😘

04/09/2026

ناصر بدانہ نے ایسے شاٹس لگائے برینڈ اف پاکستان تیمور مرزا داد دینے پر مجبور ہو گئے👌🏻❣️😱🥵

03/09/2026

برانڈ اف پاکستان تیمور مرزا اور اسامہ علی سیالکوٹ کا کہنا ہے حاصل پور کی عوام پیار کرنے والی ہے 👌🏻❣️❣️

02/09/2026

سمی فائنل میچ
بہاولپور ورسز وہاڑی🏏😱👌🏻🥵❣️

02/09/2026

برینڈ اف پاکستان تیمور مرزا کو عباد بیگ نے اؤٹ کر دیا ڈریم وکٹ 👌🏻😱🥵❣️🏏

01/09/2026

ٹیپ بال کرکٹ ہسٹری کا مہنگا ترین چھکا، پہلی بال پہ چھکا لگائیں 2 لاکھ پائیں ، ایک چھکا 2 لاکھ کا اور بوس آف ٹیپ بال تیمور مرزا نے چھکا جڑ دیا 🏏😱 خرم مجید بھائی کی طرف سے 2 لاکھ فوری گراؤنڈ میں دے دیا گیا

01/09/2026

Address

Street No 2
Hasilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasilpur Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category