23/08/2026
جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
🏏✨ روشنیوں میں سجے گا میدان، جوش سے دھڑکے گا ہر دل
ہر چوکا بنے گا نعرہ، ہر چھکا بنے گا محفل! ✨🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک یادگار ٹورنامنٹ آنے والاہے —
غوثُ الاعظم اینڈ رمضان میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥
📍 کھاٹاں، ضلع بہاولنگر
📅 آغاز: 10 ستمبر 2026
آئیں، اپنے دوستوں اور ٹیم کے ساتھ اس خوبصورت کرکٹ میلے کا حصہ بنیں، نوجوان کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائیں اور میدان کی رونق دوبالا کریں۔ ❤️🏆
کھیل صرف مقابلہ نہیں، جذبہ ہے — اور جذبے جب میدان میں اتریں تو یادیں بن جاتی ہیں۔
پوسٹ کو اپنے کرکٹ گروپس اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ 🏏🔥