Muslim calab Harnai

Muslim calab Harnai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslim calab Harnai, Sports Team, Harnai.

04/01/2026
26/12/2025

جب دماغ بہت زیادہ شور مچاتا ہے،
تو ذکر ایک ایسا عمل ہے جو اُس شور کو آہستہ کر دیتا ہے۔
📿📿📿📿
سادہ سا ذکر۔۔
چلتے پھرتے “اللہ اکبر” کہنا
دل گھبرائے تو “حسبی اللہ”
خوف آئے تو “لا حول ولا قوۃ”
ذکر، اذکار انسانی دماغ کو پیغام دیتے ہیں “کہ تو اکیلا نہیں ہے”۔

کوچ آف مسلم کلب جمال خان
23/12/2025

کوچ آف مسلم کلب جمال خان

Well played Naseeb Saab.
13/12/2025

Well played Naseeb Saab.

*اپنے آپ کو اتنا مضبوط بنا لو کہ اکیلے بھی زندہ رہ سکو۔**کیونکہ زندگی کبھی کبھی ایسے امتحان لیتی ہے جہاں کوئی ساتھ نہیں ...
12/12/2025

*اپنے آپ کو اتنا مضبوط بنا لو کہ اکیلے بھی زندہ رہ سکو۔*
*کیونکہ زندگی کبھی کبھی ایسے امتحان لیتی ہے جہاں کوئی ساتھ نہیں ہوتا، اور ان لمحوں میں تمہاری اپنی طاقت ہی تمہارا سہارا بنتی ہے۔*
*اکیلے چلنا سیکھو، حوصلے کے ساتھ، کیونکہ اصل طاقت دوسروں کے سہارے میں نہیں بلکہ تنہا کھڑے رہنے میں ہے، جب دنیا منہ موڑ لے۔*
Best of luck 🤞 Muslim calab Harnai

آج مامتہ گراؤنڈ میں ایک شاندار میچ کھیلا گیا جس پر تماشائی خوب لطف اندوز ہوۓ اور ایک تماشائینواب خان نے مسلم کلب کی پوری...
10/12/2025

آج مامتہ گراؤنڈ میں ایک شاندار میچ کھیلا گیا
جس پر تماشائی خوب لطف اندوز ہوۓ اور ایک تماشائی
نواب خان نے مسلم کلب کی پوری ٹیم کے لیے 700 روپے کا نقد علان کیا ۔
اور ہر وکٹ لینے والے کھلاڑی کو نقد سو سو روپے دۓ
جس پر کیپٹن اور مسلم کلب کی پوری ٹیم نے نواب خان کا دل سے شکریہ ادا کیا اور آگے بھی مسلم کلب کے کھلاڑیوں کو یہی خواہش کی کہ اپنے حیرت انگیز گیم سے تماشائیوں کو لطف اندوز کرو۔
ایک بار مسلم کلب کی ٹیم نواب خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں

❤️جیت ہمارا مقدر ہے❤️ آج مامتہ گراؤنڈ میں ایک شاندار میچ کھیلا گیا مسلم کلب اور رائزنگ چمپئن کے درمیان مسلم کلب کے کپتان...
10/12/2025

❤️جیت ہمارا مقدر ہے❤️
آج مامتہ گراؤنڈ میں ایک شاندار میچ کھیلا گیا مسلم کلب اور رائزنگ چمپئن کے درمیان
مسلم کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا
فیصلہ کیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مسلم کلب نے مقررہ 12
آوورز میں199 کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ دیا
جس میں آلرونڈر محمد فضل اور کپٹن آف عبدالحکیم کی تیز ترین اننگز شامل
✌️❤️🏏Beatting Card🏏❤️✌️
🏏 محمد فضل 91رنز
🏏 عبدالحکیم 38 رنز
🏏 محمد شریف 16 رنز
مسلم کلب ہرنائی بالنگ لائن
بالنگ میں شاندار کاکردگی بلال احمد جس نے شاندار اہٹرک کیا
✌️❤️🥎Bowling Card 🥎❤️✌️

🥎 محمد بلال 2 آوور 5 وکٹ
🥎 محمد فضل 2 آوور 4 وکٹ
🥎احسان اللہ 3 آوور 1وکٹ
مسلم کلب کی شاندار باؤلنگ کی وجہ سے مخالف ٹیم کا 145 پر آؤٹ کیا
آخر میں گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں نے مسلم کلب کی
ٹیم کے لیے 800 نقد رقم چاۓ پارٹی کے لیے دیے جس پر کیپٹن آف عبدالحکیم نے سب کا شکریہ ادا کیا
Well played ✌️❤️✌️❤️✌️

❤️جیت ہمارا مقدر ہے❤️ آج مامتہ گراؤنڈ میں ایک شاندار میچ کھیلا گیا مسلم کلب اور پرنس غڑمی کے درمیان مسلم کلب کے کپتان نے...
05/12/2025

❤️جیت ہمارا مقدر ہے❤️
آج مامتہ گراؤنڈ میں ایک شاندار میچ کھیلا گیا مسلم کلب اور پرنس غڑمی کے درمیان
مسلم کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مسلم کلب نے مقررہ 10 آور میں 139 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کو مخالف ٹیم بنانے میں ناکام رہی۔
جس میں کپٹن آف عبدالحکیم کی تیز ترین اننگز شامل
✌️❤️🏏Beatting Card🏏❤️✌️
🏏 نصیب اللّٰہ 35 رنز
🏏 عبدالحکیم 33 رنز
🏏 اکرام اللّٰہ۔ 20 رنز
مسلم کلب ہرنائی بالنگ لائن
بالنگ میں شاندار کارکردگی احسان اللّٰہ دو میڈن آور اور 2 وکٹ
✌️❤️🥎Bowling Card 🥎❤️✌️

🥎 احسان اللّٰہ 2 وکٹ
🥎 بلال بلوچ 2 وکٹ
🥎 محمد فضل 1 وکٹ
🥎 محمد عدنان 1 وکٹ
🥎شیر زمان 1 وکٹ
Well played ✌️❤️✌️❤️✌️

دبنگ انٹری فضل احمد نے آج کے بعد مستقل طور پر آر سی بی (جے سی اے) سے مستعفی ہو کر مسلم کلب ہرنائی (ایچ جے سی اے)میں کھیل...
04/12/2025

دبنگ انٹری
فضل احمد نے آج کے بعد مستقل طور پر آر سی بی (جے سی اے) سے مستعفی ہو کر مسلم کلب ہرنائی (ایچ جے سی اے)میں کھیلنے کا اعلان کیا ہے ۔
فضل احمد کو کوچ جمال خان کیپٹن عبدالحکیم اور مسلم کلب کی پوری ٹیم کی جانب سے مسلم کلب ہرنائی میں کھیلنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔

مسلم کلب ہرنائی کرکٹ کوچ وہ شخص ہوتا ہے جو کھلاڑیوں کو کرکٹ کے اصول، مہارتیں اور حکمتِ عملی سکھاتا ہے، ان کی کارکردگی بہ...
15/11/2025

مسلم کلب ہرنائی
کرکٹ کوچ وہ شخص ہوتا ہے جو کھلاڑیوں کو کرکٹ کے اصول، مہارتیں اور حکمتِ عملی سکھاتا ہے، ان کی کارکردگی بہتر بناتا ہے اور ٹیم کو کامیابی کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔

Address

Harnai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim calab Harnai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share