25/09/2022
شائد اکثر لوگوں نے آج پلنٹی دیکھی ہوگی ؟
بلوچ کلب نوشکی اور افغان فٹبال کلب چمن دونوں ہمارے بلوچستان کے مشہور اور چاہنے والے ٹیمے ہے اور ان دونوں کے بیچھ ہر وقت کانٹے دار مقابلہ رہاہے اگر اس کو آپ ایک ناہل ریفری اور لائن مین سے کھلائے تو اس کا رزلٹ خراب اور پشتون اور بلوچ میں نفرت پیلانے کا علاؤہ اور کچھ نہیں ہے ۔۔۔
پلنٹی کیپر نے سیو کیا ہے لیکن ریفری کی نا اہلی بھی سب کے واضع ہے انٹرنیشنل پلنٹی سب دیکھ سکتے ہے سیم وہی پلنٹی 👉
بشیر مینہ وال ❣️👉