All Balochistan Sports

All Balochistan Sports Hi friend i upload daily cricket update in this page please like This pages

08/12/2020

MCC Lora Vs Islamabad Shaheen
Hammyun Shah , Chota Vicky , Muzamal Kamoki , Ustad Zaheer Kaliya , Raja Assi , Ghazanfar Ali , Hamza Tanoli , Rashid Leftee , Ehtsham Shah
Vs
Azhar Khan , Ulfat Jhang , Dani Pathan , Hafiz Sawabi , Badar , Usama , Aqib , Nadeem , Muazam
Second Super 8 Cricket Tournament Margala Town | Organiser Raja Zaidi , Amaar Yasir | First Prize 1 Lakh , 2nd Prize 50 Thousand
Live Cricket from Margala Town Islamabad

17/03/2020
i am sagar khan tareen  karachi king sportr
05/01/2020

i am sagar khan tareen karachi king sportr

آل بلوچستان سپورٹس کے ہیرو طاہر خان اور ساگر خان
02/01/2020

آل بلوچستان سپورٹس کے ہیرو طاہر خان اور ساگر خان

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر رضامند ہوگئیبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز پاکستان میں کھیلنے کی رضامندی ظاہر ک...
25/12/2019

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر رضامند ہوگئی
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز پاکستان میں کھیلنے کی رضامندی ظاہر کردی

15/12/2019

گرمجوشیوں ہولوگرافک چونکی چمک 12 رنگ کل 120 گرام چہرہ جسمانی آنکھوں کے نیلوں کا تہوار چنکی ہولوگرافک چمک مختلف سائز ، ستارے اور ہیکساگن سائز (سیٹ A)

12 دسمبر2019ء) پاکستان اور سری لنکا کے ٹیسٹ میچ کے موقع پر ٹریفک کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ٹریفک پولیس کراچی کا ا...
13/12/2019

12 دسمبر2019ء) پاکستان اور سری لنکا کے ٹیسٹ میچ کے موقع پر ٹریفک کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ٹریفک پولیس کراچی کا اجلاس ڈی آئی جی پی ٹریفک جاوید علی مہر کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اسکائوٹس آڈیٹوریم میں جمعرات کو منعقدہ اجلاس میں تمام ایس ایس پیز، ڈی ایس پیز، سیکشن افسران اور دیگر اسٹاف نے شرکت کی۔

اجلاس میں ڈی آئی جی پی ٹریفک نے ٹریفک پولیس کے تمام افسران کو ہدایت دی کہ وہ اپنے ضلع اور علاقے میں میچ کے اوقات میں موجود رہیں اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھیں تاکہ عوام اور میچ دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین کو کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔ پارکنگ کے مقامات کے حوالے سے عوام کی رہنمائی کریں تاکہ گاڑی صحیح انداز سے مقرر مقام پر پارک ہو۔ تمام ایس پیز اور ڈی ایس پیزکو ہدایت دی کہ وہ اپنے علاقوں میں پیٹرولنگ کریں اور ٹریفک انتظامات کی نگرانی کریں تاکہ ٹریفک کی روانی میں کسی قسم کا خلل نہ ہو۔

شرجیل خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سامنے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ بلے باز نے راولپنڈی میں جاری ٹ...
13/12/2019

شرجیل خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سامنے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ بلے باز نے راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران پی سی بی ری ہیب پروگرام کے تحت کھلاڑیوں کو لیکچر دیا اور ایسے عمل سے باز رہنے کی تلقین کی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی اینٹی کرپشن اینڈ سکیورٹی یونٹ کے ری ہیب پروگرام میں کرکٹ کرپشن میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان نے دوسری کوشش میں ٹیسٹ پاس کیا جسکے بعد اب انہوں نے بہاولپور، شیخوپورہ اور کراچی میں کھلاڑیوں کو لیکچرز کا عمل بھی مکمل کرلیا ہے ۔
محمد عامر، سلمان بٹ اور محمد آصف کی طرح لیکچرز میں شرجیل خان نے بھی کھلاڑیوں کے سامنے ندامت کا اظہار کیا اور انہیں بتایا کہ کرپشن انہیں نشان عبرت بناسکتی ہے، جسکی سب سے بڑی مثال وہ خود ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی کہ شرجیل خان ری ہیب پروگرام کے بعد انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے کے اہل ہوگئے ہیں، اسوقت شرجیل خان حیدرآباد کی پریکٹس پچوں پر گھنٹوں بیٹنگ پریکٹس کررہے ہیں اور اپنی فٹنس بہتر بنانےکی کوشش کررہے ہیں۔

فروری میں پاکستان سپر لیگ کے بڑے سٹیج پر وہ کراچی کنگز کی جانب سے ان ایکشن ہوسکتے ہیں جبکہ پی ایس ایل میں اچھی کارکر دگی کے بعد امکان ہے کہ شرجیل خان ہالینڈ، آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے میں پاکستان ٹیم میں جگہ بناسکیں گے۔اگست کے تیسرے ہفتے میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث شرجیل خان نے اپنے کیے پر شرمندگی ظاہر کرتے ہوئے غیر مشروط معافی مانگی تھی۔
شرجیل خان اپنے اوپر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ اس ملاقات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اور شرجیل خان کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں شرجیل خان نے کہا تھا کہ انکے ایک غیر ذمہ دارانہ عمل کی وجہ سے انھیں سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جس پر وہ کرکٹ بورڈ، پاکستانی ٹیم، کرکٹ شائقین اور اپنے اہلخانہ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہیں۔
شرجیل خان ساتھی کرکٹر خالد لطیف کےساتھ 2017 ءکی پاکستان سپر لیگ کے موقع پر سپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے تھے اور اسوقت یہ دونوں کرکٹرز اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر رہے تھے۔ دونوں پر الزام تھا کہ انھوں نے سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصرجمشید کے توسط سے ایک مشکوک شخص یوسف انور سے دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ملاقات کی تھی جس میں مبینہ طور پر سپاٹ فکسنگ کے معاملات طے پائے تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے مرحلے میں شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کر دیا تھا جسکے بعد پی سی بی کے ٹریبونل نے شرجیل خان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ان پر 5 سال کی پابندی عائد کی تھی جس میں سے ڈھائی سالہ معطلی شامل تھی۔ 29 سالہ شرجیل خان ایک ٹیسٹ، 25 ون ڈے اور 15 ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں جبکہ سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونےکی وجہ سے شرجیل خان کو انگلش کاﺅنٹی لیسٹر شائر کے معاہدے سے محروم ہونا پڑا تھا جس نے ان سے ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا معاہدہ کیا تھا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ستمبر 2016 ءمیں جب لیسٹر شائر نے شرجیل خان سے یہ معاہدہ کیا تھا تو اسوقت کاﺅنٹی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان تھے جو اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیں

Address

Harnai Bazar

Telephone

+923312460725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Balochistan Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category