Bacha Khan Lovers Gudwalian Cricket Team

Bacha Khan Lovers Gudwalian Cricket Team Promoting young talent, spreading love & peace through the spirit of cricket.

25/07/2026

Practice session 🏏🏏

22/07/2026

Muhammad Waqas (M Waqas) The Stylish Opener of Bacha Khan Lovers Gudwalian! 🏏🔥
Timing, power, and elegance all in one with some breathtaking sixes. 💯🔥🏏

19/07/2026

Bacha khan lovers practice session

19/07/2026

Muhammad Tanveer (Tanveer Lefty🏏)
The explosive opener of Bacha Khan Lovers Gudwalian,with classic cricketing shots.

Tomorrow insha'Allah Come and support good cricket and cheer for your favorite team! 🏏 ❣️
16/07/2026

Tomorrow insha'Allah
Come and support good cricket and cheer for your favorite team! 🏏 ❣️

انشاءاللہ کل کا بڑا ایونٹ
جہاں
بوٹیگرام بمقابلہ باچاخان لوورز گدوالیاں
بگنو سپر لیگ میں
شام 5:30 پر
Live on SaDa Bahar sports Sirikot
Live on jj Sports bugnian
مہمان خصوصی اعوامی نشنل پارٹی ہریپور کے صدر جناب شوکت الرحمن صاحب
مشال ڈیری فامز کے اونر جناب اکثر شاہ صاحب
عروج کیش اینڈ کیئری کے مینجر کاشف الرحمان صاحب
گرین گدوالیاں کے اونر کرکٹ سٹار دلوں پر راج کرنے والے لیجنڈ کھلاڑی اور ہزاروں دلوں پر راج کرنے والے انسان جناب عابد گیٹن
جناب ہیڈ ماسٹر پرویز خان صاحب
جناب چئیرمین مسعود الرحمان
جناب مفتی اسفند یار صاحب
جناب صوبیدار اسلم
جناب رزیق کاجا
جناب سجاد کاجا
جناب زیور شاہ صاحب
جناب تاجا کاجی
جناب حاجی فاضر
جناب نوید لالا

05/07/2026

Alhamdulillah, into the SEMIFINALS of the Bugnia Super League (BSL)! 🏏🙌

Match day is here!Come down to the ground today and show your support.🏏❣️
20/06/2026

Match day is here!Come down to the ground today and show your support.🏏❣️

شیراز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ایم سی جی گراونڈ گدوالیاں
آج کا بڑا مقابلہ
دونوں ٹیموں سے گزارش ہے وقت کی پابندی کریں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ آج دل بہت اداس ہےکرکٹ کی دنیا کا ایک لیجنڈ، ایک بہترین انسان اور محبت کرنے وا...
16/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

آج دل بہت اداس ہے
کرکٹ کی دنیا کا ایک لیجنڈ، ایک بہترین انسان اور محبت کرنے والا بھائی ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گیا۔ 😢

شاہد بھائی نہ صرف ایک عظیم کرکٹر تھے بلکہ ایک بااخلاق، مخلص اور نرم دل انسان بھی تھے۔
خاص طور پر Green Gudwalian کے لیے اُن کی خدمات ہمیشہ سرِفہرست رہیں
۔ وہ ہمیشہ ٹیم باچا خان لورز گدوالیاں کے ساتھ محبت، خلوص اور بھرپور سپورٹ کے ساتھ کھڑے رہے۔ ہر وقت ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے، اچھا مشورہ دیتے اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا جذبہ دیتے تھے۔
ایسے لوگ صرف نام نہیں چھوڑتے بلکہ اپنی محبت، کردار اور یادیں لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے زندہ کر جاتے ہیں۔
آپ کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ 💔

اللہ تعالیٰ شاہد بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔



❤️

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Khan Lovers Gudwalian Cricket Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category