Magri Cricket Club

Magri Cricket Club I Love Cricket

مگری کے نوجوان کے لیے بڑی خوشخبری ۔۔چلو چلو چلو ماسٹر اسمعیل صاحب کے ڈیرے پر آج کھیلوں کے میدان کے گاؤں مگری ایک میٹنگ ہ...
10/06/2026

مگری کے نوجوان کے لیے بڑی خوشخبری ۔۔چلو چلو چلو ماسٹر اسمعیل صاحب کے ڈیرے پر آج کھیلوں کے میدان کے گاؤں مگری ایک میٹنگ ہونے جارہی ہے ۔شکریہ ماسٹر اسمعیل صاحب ،،،🫡🫡🫡🫡🫡🎉🎉🎉🎉

07/06/2026

مگری سٹار Vs مگری چیمپئن 5 میچوں کی سیریز کے خوبصورت لمحات (نعمان لفٹی اعجاز احمد اور چھوٹا احتشام)

ہم گاؤں مگری  تمام نوجوان نسل کی طرف سے محترم جناب عمر ایوب خان صاحب کو گاؤں مگری تشریف لانے پر دل سے خوش آمدید کہتے ہیں
30/10/2025

ہم گاؤں مگری تمام نوجوان نسل کی طرف سے محترم جناب عمر ایوب خان صاحب کو گاؤں مگری تشریف لانے پر دل سے خوش آمدید کہتے ہیں

ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کس کپتان کے ساتھ جائے گی؟
09/09/2025

ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کس کپتان کے ساتھ جائے گی؟

28/08/2025

ہاں جی مگری کرکٹ کلب آج کل بڑی خاموشی اختیار کی ہوئی ہے سپر 6 ٹورنامنٹ کےبارے میں آپ سب دوست کے کیا رہے ہے

14/08/2025

مگری کرکٹ کلب کی جانب
سے سب کو جشن آزادی مبارک ہو
پاکستان ذندہ باد

Address

Magri Village
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Magri Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share