بادشاہ الیون کلالی وی سی گھماواں

KCL کلالی کرکٹ ٹورنامنٹ یہ ٹورنامنٹ چھجیاں گھمانواں گاؤں کلالی میں کھیلا گیا اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 10 ٹیموں نے حصہ لیا او...
06/10/2025

KCL
کلالی کرکٹ ٹورنامنٹ یہ ٹورنامنٹ چھجیاں گھمانواں گاؤں کلالی میں کھیلا گیا اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 10 ٹیموں نے حصہ لیا اور 🥎فائنل میچ 2 بڑی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا🏏 باد شاہ الیون کلالی اور قاسم لور چک شاہ محمد کےمابین کھیلا گیا جس میں قاسم لور نے تین اور میں 73 رنز کا ٹارگٹ دیا اور🏆 بادشاہ الیون کلالی🎆 نے باسانی قاسم لور کو شکست دی اور یہ ٹائٹل اپنے نام کیا 🎉بادشاہ الیون کلالی کے جانب سے
کیپٹن بنارس۔اصف بھائی۔ سفیر بھائی۔جہانگیر بھائی۔ سعید صاحب۔ ۔شیف ریاست صاحب۔امتیاز بھائی ۔ نصیر بھائی۔ ۔طیب۔ نعمان۔ مدثر۔عباس۔عاطف۔ عادل ۔سیفی۔ زبیر زبیری 360 بہترین کرکٹ کھیلی اور اپنی ٹیم کو چیمپین 🏆 بنانے اہم کردار ادا کیا
ٹورنامنٹ میں بڑے بڑے کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ سے اؤٹ کیا اور چیمپین بنانے میں اہم حقدار رہے
ٹورنامنٹ بالر کا ایوارڈ نعمان کے نام رہا 💐

ٹورنامنٹ کے بیسٹ پلیر کا🎉 ایوارڈ زبیر کے نام رہا
ٹورنامنٹ کے بیٹس بیٹسمین کا ایوارڈ بھی زبیر زبیری 360 لے نام رہا
اور یہ ایوارڈ زبیر نے مدثر کے نام کیا۔❤
اور زبیر کو کیپٹن بنارس ۔ جہانگیر اور شعیب ملک کی طرف سے نقد نام دیا گیا
اور اس پورے ٹورنامنٹ میں میں زبیر نے 56 چھکے لگائے اور تیز ترین 50 بھی شامل ہے

اللہ پاک زبیر بھائی کو مزید کامیابی عطا فرمائے❤️ آمین 🤲

06/10/2025
السلام علیکم کرکٹ گراؤنڈ نوردی ؟بہت بہت مبارک ہو احسان لور کلالی کو کل کا میچ ال پاکستان ٹورنامنٹ فرسٹ میچ اپنے نام کیاا...
21/08/2025

السلام علیکم
کرکٹ گراؤنڈ نوردی ؟
بہت بہت مبارک ہو احسان لور کلالی کو کل کا میچ ال پاکستان ٹورنامنٹ فرسٹ میچ اپنے نام کیا
احسان لورکلالی مقابلہ کوٹ

کوٹ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کا فیصلہ کیا
پانچ اور میں 62 ٹارگٹ دیا احسان لور کلالی کو
جس میں بالنگ کیپٹن بنارس عاطف زبیر اچھی باولنگ کی کیپٹن بنارس نے دو بڑی وکٹ اپنے نام کی
احسان لورکلالی 🏏
اوپنر زبیر اور انیس نے بہت اچھی بیٹنگ کی دو اور میں 52 سکور پارٹنر شیپ کھیلی جس میں زبیر نے 5 سکس لگائیں
اور چوتھے اور میں میچ کو ون کیا
مین اف دی میچ زبیر اعوان 🥇🏆

احسان لورز کلالی بمقابلہ اسد الیون. احسان  لیور کلالی یہ میچ ون کر لیا ہے بہت بہت مبارک ہو کپتان بنارس بھائی کو ♥️♥️ احس...
07/08/2025

احسان لورز کلالی بمقابلہ اسد الیون. احسان لیور کلالی یہ میچ ون کر لیا ہے بہت بہت مبارک ہو کپتان بنارس بھائی کو ♥️♥️ احسان لیور کلالی ٹارگٹ106. اسد الیون 91.۔۔ 5 over
دلشاد پولا ۔ انیس ۔ بنارس چاچا۔ عتیق رجوئیہ۔۔۔
بمقابلہ
سعد ۔عدیل ۔ اویس ۔۔۔۔

ہری پور کرکٹ 🏏 میلہ
کاگ کرکٹ گراؤنڈ
وننگ پرائز ۔ 1 لاکھ روپے
رنر اپ ۔ 50 ہزار روپے
وائس آف ہری پور ۔ بلال خان ترک ہری پور ٹی وی 1
۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر
سینئر صحافی شہزاد تنولی جرنلسٹ
معاویہ اعوان

السلام علیکم آج کا بڑا میچ احسان لور کلالی اور اسد الیون کے درمیان کھیلا جائے گا جو آج شام 7:30 بجے کاگ کرکٹ سٹیڈیم میں ...
07/08/2025

السلام علیکم آج کا بڑا میچ احسان لور کلالی اور اسد الیون کے درمیان کھیلا جائے گا جو آج شام 7:30 بجے کاگ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور اس میچ کو لائیو دیکھنے کے لیے جہانگیر لور چینل پہ آ جائیں اور یہ میچ اپ کو لائیو دکھایا جائے گا۔ https://www.facebook.com/share/1BGUiXCtsE/

السلام علیکم آج کا بڑا میچ احسان لور کلالی اور بجوالہ فائٹر کے درمیان کھیلا جائے گا جو آج شام پانچ بجے کاگ کرکٹ سٹیڈیم م...
30/07/2025

السلام علیکم آج کا بڑا میچ احسان لور کلالی اور بجوالہ فائٹر کے درمیان کھیلا جائے گا جو آج شام پانچ بجے کاگ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور اس میچ کو لائیو دیکھنے کے لیے جہانگیر لور چینل پہ آ جائیں اور یہ میچ اپ کو لائیو دکھایا جائے گا۔ https://www.facebook.com/share/1BGUiXCtsE/

Address

Ghumawaan
Haripur
22600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بادشاہ الیون کلالی وی سی گھماواں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category