26/07/2026
بھلڑجوگی کرکٹ میلا 2026
آج کا دن ان دو بالروں کے نام رہا :
ینگ بالر عمیر اور سینئر بالر ماجد کی بفاہد فائٹر کے خلاف عمدہ بالنگ ، 3 وکٹیں ماجد نے جبکہ 4 وکٹیں عمیر نے اپنے نام کیں ، کم ٹوٹل کو روکنے میں ٹیم عمر لوور گھیڑیاں کامیاب ہوئی، چوتھے راؤنڈ کے لئے کوالیفیائی کیا