لدڑمنگ کرکٹ بورڈ

لدڑمنگ کرکٹ بورڈ crickt

26/09/2025
.
21/09/2025

.

04/05/2025

خدا حافظ
#مظہر بھائی حویلیاں

تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے انسو روتا ہے بھلا جوانی میں بھی کیوں ایسا ہوتا ہے ایک بار تو اٹھ کے دیکھ اے میرے محسن تیری...
04/05/2025

تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے انسو روتا ہے
بھلا جوانی میں بھی کیوں ایسا ہوتا ہے
ایک بار تو اٹھ کے دیکھ اے میرے محسن
تیری موت کو سارا شہر کیسے روتا ہے
Black Day for Hazara cricket

ہزارہ کے مایہ ناز کھلاڑی فخرے ہزارہ مظہر حسن کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا ۔ ان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ جہ...
04/05/2025

ہزارہ کے مایہ ناز کھلاڑی فخرے ہزارہ مظہر حسن کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا ۔ ان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ہزارہ کی کرکٹ ایک بہترین انسان اور اچھے کھلاڑی سے محروم ہو گئی ہے ۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

09/04/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tanzeel Rehman, Bilal Tanoli, Wqar Ansari, Muhammad Saqib, عبدالحمید

28/03/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Haroon Rajpoot Bhatti, Faisal Awan, Zahid Awan, Abdul Manan, Usman Tanoli, Noor Islam, Shoukat Zaman

ہزارے کا بہت بڑا اعزازہزارے وال کو مبارک10 چوکوں اور 7 چھکوں کے ساتھ تیز ترین سنچری بنانے والا کل کے میچ کا مین آف دی می...
22/03/2025

ہزارے کا بہت بڑا اعزاز
ہزارے وال کو مبارک
10 چوکوں اور 7 چھکوں کے ساتھ تیز ترین سنچری بنانے والا
کل کے میچ کا مین آف دی میچ حسن نواز "ہزارے وال"
ہمارے شہر ہری پور ہزارہ سے صرف 476 کلومیٹر کی دوری پر واقع قصبے لیہ سے تعلق رکھتا ہے...
Love you boy

عید کے بعد یہاں ایک بڑا آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ہونے جارہا ہے        بیسٹ آف لک آرگنائزر کمیٹی
21/03/2025

عید کے بعد یہاں ایک بڑا آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ہونے جارہا ہے
بیسٹ آف لک آرگنائزر کمیٹی

21/03/2025

الحمدللہ پاکستان کو پاور ہیٹر مل گیا 🥰
Very well played boy ❤️

Address

Post Office Badhora Ladermang Haripur
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لدڑمنگ کرکٹ بورڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share