29/08/2026
❤️❤️حاجی طفیل خان جدون مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ❤️❤️
مجاہد کرکٹ گراؤنڈ( MCG)
اج کے دن کے دوسرے پول میں سائیں سٹار سیریا نے ٹاپ کیا۔ بیٹنگ میں دونوں میچز میں عثمان اور امجد مالنگا نے اؤٹ کلاس بیٹنگ کی بدولت دونوں میچز جیت لیے۔۔ بالنگ میں بھی امجد ملنگا نے اچھی بالنگ کر کے ٹیم کو یکطرفہ مقابلے جیتواے ۔۔
WeLL played SeRiaaN❤️❤️♥️
Serian Sain Star ⭐ ki team ny 3rd round k lie qualify kr Lia.
Good luck for next matches