30/08/2025
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام وعلیکم!
جمعہ کی رات کھیلے گئے فالکن اور پختون 11 گڑھی میرا کے میچ میں گھڑھی میرا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 6 آورز میں 55 رنز کا ہدف گلئ فالکن کو دیا۔فلکن کی جانب سے تمام باؤلرز نے شاندار باؤلنگ کو مظاہرہ کیا خصوصا Talah,saim ,bawar,Mahaz ۔۔جس کے جواب میں خواص اور ٹیم کپتان راحیل نے زمیندارن انگیز کھیلی ۔۔میچ جب پھسنے لگا تو ٹیم کے تجربے کار کھلاڑی اور مرد بحران ناصر نے چھوٹی مگر ایک شاندار اور گیم فنشینگ انیگز کھیل کر ٹیم کو جیت سے ہمکنار کیا ،،
فالکن انتظامیہ گراؤنڈ میں آئے تمام فالکن سپورٹرز کا دل سے مشکور ہیں اور ساتھ ساتھ ان شائقین کا بھی شکریہ ادا کرتی ہے جنھوں نے ہمیں سپورٹ کیا اور ہماری جیت کے لیے دعا گو رہے ۔۔۔
اللہ سے دعا ہے ہے کہ وہ آگے بھی ہمیں ایسی ہی فتوحات سے ہمکنار کریں ۔۔
آمین