Alfareed Cricket Club 102/6ar

Alfareed Cricket Club 102/6ar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alfareed Cricket Club 102/6ar, Sports Team, Chak No 102/6AR Harappa City Sahiwal, Harappa Road, Harappa Road.

11/01/2026

7 Marla super league Final match Ghouri 11 vs army 11

11/01/2026
07/01/2026

T20 match
Alfareed vs bamba

Share krty jao

02/01/2026

Junior Super League 102/6AR
Match #4
Ghouri XI vs Khan XI

(خبر غم) ہمارے بھائی دوست علی رضا  دنیا فانی سے رخصت ہو گئے انا للہ وانا الیہ راجعونزندگی کی حقیقت یہی ہے کہ نہ عمر دیکھ...
23/08/2025

(خبر غم)
ہمارے بھائی دوست علی رضا
دنیا فانی سے رخصت ہو گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
زندگی کی حقیقت یہی ہے کہ نہ عمر دیکھتی ہے نہ وقت۔
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے،
اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے،

( بوجہ فوتگی ٹورنامنٹ کینسل کر دیا گیا ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں بتا دیا جائے گا )

Baba Fareed cricket ground 102/6AR Sunday 24 August 2025  Game on hai Ref : Baba Fareed Cricket Club 102/6AR
21/08/2025

Baba Fareed cricket ground 102/6AR
Sunday 24 August 2025
Game on hai
Ref : Baba Fareed Cricket Club 102/6AR

السلام علیکم نام  ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہےآج بات کرتے ہیں 142/9L ساہیوال میں کراس سنگل وکٹ اوپن کرکٹ ٹورن...
19/05/2025

السلام علیکم
نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے
آج بات کرتے ہیں 142/9L ساہیوال میں کراس سنگل وکٹ اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ ہوا اس میں ساہیوال چیچہ وطنی ہڑپہ کے سٹار پلیئرز نے حصہ لیا 32 ٹیمیں تھی ایک ٹیم چک نمبر 102/6AR سے رانا عمران باؤلر اور بیٹسمین مہر یاسین کاٹھیہ ہڑپہ سے اور دوسری ٹیم تھی اسد اعوان بیٹسمین اور باؤلر چوہدری مدثر دونوں ٹیموں نے اپنے تین تین میچ ون کیے اچھے میچز ہوے ان کے ساہیوال چیچہ وطنی کے لڑکوں کے ساتھ اور ڈراز میں سیمی فائنل ان کا اپس میں نکل آیا اور انہوں نے سینیئر ٹیم رانا عمران اور مہر یاسین کاٹھیہ کو اگے میچ دے دیا اور مہر یاسین کاٹھیہ اور عمران چٹا اپنا فائنل میچ ہار گئے پورے ٹورنامنٹ میں عمران چٹا نے بہت اچھی باؤلنگ کی اور مہر یاسین کاٹھیہ نے بہت اچھی بیٹنگ کی اور اسی طرح دوسری ٹیم نے بھی بہت اچھی بیٹنگ اور باولنگ کی تو ہم مبارک بات دیتے ہیں 32 ٹیموں میں اوپن ٹورنامنٹ میں یہ ٹیمیں سیمی فائنل اور فائنل کھیلی بہت بہت مبارک ہو سب کو اور انہوں نے چک نمبر 102/6AR اور ہڑپہ شہر کا نام روشن کیا بہت بہت مبارک ہو ہم سب کو فخر ہے آپ پے اسی طرح کھیلتے رہو اور جیتے رہو

Ref : BABA FAREED Cricket Club 102/6AR

ڈاکٹر محمد امین شھید  ميموريل T10 ٹیپ بال کرکٹ سپر ليگ - سيزن 5ASL 5 🏆 102/6ARFinal match Baba Fareed United vs Baba Far...
06/04/2025

ڈاکٹر محمد امین شھید ميموريل T10 ٹیپ بال کرکٹ سپر ليگ - سيزن 5
ASL 5 🏆 102/6AR
Final match
Baba Fareed United vs Baba Fareed Zalmi
Man of the match: Ch Parvez
Best batsman of league: Muhammad Danish
Best bowler of league : Ch Wasem
Emerging players : Jahanzaib Babbu , Arslan Pacer
منجانب :بابا فريد کرکٹ کلب 102/6AR

ڈاکٹر محمد امین شھید  ميموريل T10 ٹیپ بال کرکٹ سپر ليگ - سيزن 5ASL 5 🏆 102/6ARFinal match Top scorer Cash prize 1000 100...
06/04/2025

ڈاکٹر محمد امین شھید ميموريل T10 ٹیپ بال کرکٹ سپر ليگ - سيزن 5
ASL 5 🏆 102/6AR
Final match Top scorer
Cash prize 1000 1000 by Haji Zafar shb
Bundle of thnks for support players
Shukrya Haji Zafr shb Ustad Ghulam Fareed Chuhan shb
منجانب :بابا فريد کرکٹ کلب 102/6AR

ڈاکٹر محمد امین شھید  ميموريل T10 ٹیپ بال کرکٹ سپر ليگ - سيزن 5ASL 5 🏆 102/6ARFinal match Baba Fareed United vs Baba Far...
06/04/2025

ڈاکٹر محمد امین شھید ميموريل T10 ٹیپ بال کرکٹ سپر ليگ - سيزن 5
ASL 5 🏆 102/6AR
Final match
Baba Fareed United vs Baba Fareed Zalmi
Baba Fareed United win final
Champion baba Fareed United Cong to all .well played all players
Bad luck Baba Fareed Zalmi
Best of luck for next
منجانب :بابا فريد کرکٹ کلب 102/6AR

ڈاکٹر محمد امین شھید  ميموريل T10 ٹیپ بال کرکٹ سپر ليگ - سيزن 5ASL 5 🏆 102/6ARہم جناب قابل عزت قابل احترام ہمارے سب  بھا...
06/04/2025

ڈاکٹر محمد امین شھید ميموريل T10 ٹیپ بال کرکٹ سپر ليگ - سيزن 5
ASL 5 🏆 102/6AR
ہم جناب قابل عزت قابل احترام ہمارے سب بھائی دوست مہر یاسین کاٹھیہ ایڈوکیٹ صاحب , میاں عطاء صاحب ، آصف رضا صاحب ، راحیل اسماعیل سیال صاحب , مخدوم رشید تھابل ایڈوکیٹ صاحب ، دلاور راجپوت لاڈلا صاحب سب بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے ASL 5 میں بابا فريد کرکٹ کلب 102/6AR کی ٹیموں کی اوونر شپ لی گراؤنڈ کے ساتھ تعاون کیا اور سب کھلاڑیوں کے ساتھ تعاون کیا اور کرکٹ سے شوق محبّت لگن کا اظہار کیا شکریہ ہماری پوری ٹیم آپکا شکریہ ادا کرتی ہے

منجانب :بابا فريد کرکٹ کلب 102/6AR

Address

Chak No 102/6AR Harappa City Sahiwal, Harappa Road
Harappa Road

Telephone

+923080945102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfareed Cricket Club 102/6ar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share