Sabi Student Edits

Sabi Student Edits official Motivates Videos Edits

29/03/2026

Muhammad Haris Vs Muhammad Amir

| PZ Vs RP |

| HBL PSL 11|









*🚨انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل 11 کا آج سے آغاز*لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا  آغاز  آج سے ہو رہا ہے...
26/03/2026

*🚨انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل 11 کا آج سے آغاز*

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔

پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدر آباد کنگز مین مد مقابل ہوں گی۔

کرکٹ کے دیوانے اپنے پسندیدہ ایونٹ کو دیکھنے کے لیے بےتاب ہیں لیکن اس بار میچز بس ٹیلی ویژن اور لائیو اسٹریمنگ پر ہی دیکھے جاسکیں گے۔

خطے میں جاری کشیدگی کے باعث توانائی بحران سے بچنے کےلیے حکومتی فیصلے کے باعث گراؤنڈ میں شائقین موجود نہیں ہوں گے۔

پاکستان سپر لیگ 11 کے میچز پاکستان کے اسپورٹس چینل جیو سوپر اور ڈیجیٹل ایپ مائیکو سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

Address

Hangu
09000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabi Student Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share