29/05/2026
الحمدُ للّٰہ! ایک اور بڑی خوش خبری۔
ہمارے ہنگو کے ستارے، فخرِ ہنگو، فخرِ محمد خواجہ، انٹرنیشنل اسٹار محمد روحید بنگش، انشاء اللّٰہ کرکٹ اکیڈمی کے اونر رحمت قریشی اور سینئر پلیئر حاجی رحمٰن کی خصوصی دعوت پر اکیڈمی کا دورہ کریں گے۔
ہم اپنے سپر اسٹار کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہنگو کے وہ تمام کھلاڑی جو باؤلنگ سے لگاؤ رکھتے ہیں اور اپنی باؤلنگ میں مزید بہتری لانا چاہتے ہیں، وہ اکیڈمی میں لازمی تشریف لائیں۔ آپ سب کو بھی خوش آمدید!
🏟️
🏏
🤩
🌟