SHAHU KHEL cricket

SHAHU KHEL cricket All about Shahu khel stars cricket club

Who ?کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کون ہیں 🍃جس نے صحیح جواب دیا میری طرف سے 500 روپے انعام Pakistan Cricket Team
23/07/2026

Who ?
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کون ہیں 🍃
جس نے صحیح جواب دیا میری طرف سے 500 روپے انعام

Pakistan Cricket Team

ہنگو سے افسوسناک خبرذرائع کے مطابق ہنگو کے علاقے کڑاپہ میں ملک غزت گل گاڑی پر بم دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ملک عزت ...
21/07/2026

ہنگو سے افسوسناک خبر

ذرائع کے مطابق ہنگو کے علاقے کڑاپہ میں ملک غزت گل گاڑی پر بم دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ملک عزت گل شہید ہو گئے ہیں۔

واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات اور سرکاری مؤقف کا انتظار ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

ضلع ہنگو میں سب سے بہترین اور اچھا کھلاڑی کون ہے موجودہ دور میں 👋اپنی اپنی رائے کمنٹ میں دے ✍️Babar Azam Pakistan Cricke...
20/07/2026

ضلع ہنگو میں سب سے بہترین اور اچھا کھلاڑی کون ہے موجودہ دور میں 👋
اپنی اپنی رائے کمنٹ میں دے ✍️
Babar Azam
Pakistan Cricket Team

New chapter coming soon
18/07/2026

New chapter coming soon

Are you ready for big surprise Hanguwalo

کھیل میں جذبہ، جیت میں وقار!"

"ہر گیند ایک چیلنج، ہر میچ ایک داستان!"
"جہاں ٹیلنٹ بولے، وہیں چیمپئن بنے!"
"کرکٹ کا جنون، شاہوخیل کی پہچان!"
"سیزن 5، جوش، جذبہ اور جیت!"
"میدان سجے گا، چیمپئن ابھرے گا!"
"کھیلو دل سے، جیتو عزت سے!"

13/04/2026

Shahu khel star's team ❣️
✌️✌️

08/04/2026

یونس اسپورٹس

پتہ MCB bank hangu

All PSL team's squads HBL PSL 2026❤️🥀......
12/02/2026

All PSL team's squads HBL PSL 2026❤️🥀......

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئیایک شخص پورے شہر کوویران کر گیانہایت ہر دلعزیز شخص احمد اللہ (شہید) بڑے گہرے دل سے ک...
08/02/2026

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص پورے شہر کوویران کر گیا

نہایت ہر دلعزیز شخص احمد اللہ (شہید) بڑے گہرے دل سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔اس کی صحبت اور اچھے الفاظ سے اب ہم ہمیشہ ہمیشہ کیلئے محروم ہوگئے۔رب کائنات نے اسے اپنے پاس بلا لیا۔اللہ اسکی طویل سفر کو خوشیوں سے بھر دے اور اعلی درجات سے نوازے۔آمین۔
اللہ اسکے پسماندگان کو اس گہرے رنج پڑ صبر عطا فرمائیں۔
نماز جنازہ کل صبح شاہو خیل میں ادا کیجائی گی ۔😢

Address

Hangu

Telephone

+923049185841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAHU KHEL cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category