Hangu Green Cricket Club Official

Hangu Green Cricket Club Official It's Official page of Hangu Green Cricket Club

24/07/2026

Naeem Pathan Fakhare Hangu Green 💚

20/06/2026

Ay Hay Captain 🧢

اسلام علیکم! Hard luck ہم فائنل میچ جیت نہ سکےدل بہت اداس ہے، لیکن ہماری ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں جس محنت، لگن اور جذبے ...
16/06/2026

اسلام علیکم! Hard luck ہم فائنل میچ جیت نہ سکےدل بہت اداس ہے، لیکن ہماری ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں جس محنت، لگن اور جذبے کا مظاہرہ کیا وہ قابلِ فخر ہے۔ ہنگو گرین کی پہلی بار ڈسٹرکٹ لیول موٹر کار کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی خود ایک بڑی کامیابی ہے🤗

میں اپنی پوری ٹیم، سپورٹرز اور تمام چاہنے والوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ شکست صرف ایک نتیجہ ہے، جبکہ ہماری محنت، اتحاد اور جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ان شاء اللہ ہم مزید مضبوط ہو کر واپس آئیں گے اور آنے والے ٹورنامنٹس میں کامیابی حاصل کریں گے🥰🎊👊

ہنگو گرین، ہم آپ پر فخر کرتے ہیں! 💚🏏

15/06/2026

VK 👊

@

14/06/2026
Welcome welcome welcome 🤗
14/06/2026

Welcome welcome welcome 🤗

14/06/2026

جشن کے سم🎊🎉👊

آہستہ آہستہ چلتے گئے اور کارواں بنتا گیا 🤗زینور بنگش اور عابد بھائی کے بہت مشکور ہیں کہ انھوں نے ہماری عزت افزائی کی ہے🥰...
14/06/2026

آہستہ آہستہ چلتے گئے اور کارواں بنتا گیا 🤗
زینور بنگش اور عابد بھائی کے بہت مشکور ہیں کہ انھوں نے ہماری عزت افزائی کی ہے🥰
اللّٰہ اُنہیں خوب نوازے آمین🤲

Address

Hangu
26190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu Green Cricket Club Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category