30/07/2026
شہباز شہید 💔
نیشنل اسٹرائیکر کھڑک کے سٹار پلیئر شہباز جو کہ پاکستان کی دہشت گرد فورسز کا نشانہ بنے اور شہید ہو گے ۔اللّٰہ پاک وطن کے لیے شہباز بھائی کی شہادت قبول فرمائے ۔اور گھر والوں کو صبر عطاء فرمائیں ۔آمین 💔🤲