02/06/2026
السلام علیکم امید ہے جی سب خیریت سے ہوں گے2025میں عاصم فریر فیچر سٹار کیری کا حصہ تھے اور 2026 میں ہم نے کلب کا نام چینج کر کے کیری قلندر رکھا جس میں انہوں نے کوئی میچ نہیں کھیلا اب وہ کسی اور کلب میں کھیلنا چاہتے ہیں ہماری طرف سے کوئی ایشو نہیں ہے ان کی مرضی ہے وہ جدھر مرضی کھیلیں ہمارے ساتھ جو بھی وقت گزرا ان کا اچھا گزرا ہم ان کو مس ضرور کریں گے ایک اچھے پلیر تھے ہماری ٹیم کے خیر پلیئر کی اپنی مرضی ہوتی ہے اس کو جدھر بہتر لگتا ہے وہ ادھر ہی کھلتا ہے 🏏
Best wishes🥰♥️
Asim Awan