12/04/2026
آج سانجھہ کھیت میں شہدائے پوٹھی چھپریاں سیزن 2 کا فائنل ڈے تھا بارش کی وجہ سے ٹورنامنٹ کا ایک سیمی فائنل اور فائنل نہیں ہو سکا انتظامیہ کمیٹی تو چاہتی تھی کے نیکسٹ ڈے میچز ہوں پر سب ٹیموں نے اصرار کیا کے نیکسٹ ڈے نہیں کیوں کے اوپن پلیئر کا خرچہ ہے انکو دو دن کے لئے نہیں بلا سکتے تو پھر انتظامیہ نے تینوں ٹیموں اور سینیر کمنٹیٹر راجہ آصف اور معین وی کی مشاورت سے انعامی رقم جو کہ ایک لاکھ روپے تھی وہ تقسیم کر دی فائنل والی ٹیم فرینڈز کلب بنورہ کو 40 ہزار اور سیمی فائنل والی دونوں ٹیموں کشمیر الیون اینڈ سردار کلب کو 30 30 ہزار روپے دیے ۔