Surkh Swaira Cricket Club Hajira

Surkh Swaira Cricket Club Hajira Surkh Swaira

Welcome
14/07/2025

Welcome

06/10/2024

Brand of surkh sawaira

27/09/2024

انشاءاللہ جلد ہی سرخ سویرا کی ایک کبڈی ٹیم بھی میدان میں اترے گی

03/08/2024

بھرپور مذمت کرتا ہوں تحصیل ہجیرہ کے جتنے بھی بڑے کلبز ہیں سب کو سوچنا چاہیے کھیل سے سیاست اور ذاتی تعلق واسطے کو سائیڈ کرنا ہوگا اور سب فیصلے میرٹ پہ کرنے چاہیے

  کا ابھرتا ہوا نوجوان ستاراکے ہونہار بلے باز     شاندار بیٹنگ ان کے بلے نے خوب آگ اگلی اور آخری اوور میں 33 رنز چیس کر ...
30/07/2024

کا ابھرتا ہوا نوجوان ستارا
کے ہونہار بلے باز شاندار بیٹنگ ان کے بلے نے خوب آگ اگلی اور

آخری اوور میں 33 رنز چیس کر کے بادشاہ سپر سٹار ناڑیاں کی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا اور شائقین سے خوب داد حاصل کی..
Well Played
Good luck for Future...

آیا دلوں کا  #ڈپٹی احتشام ڈپٹی میلہ لوٹ لیا سردار کرکٹ کلب ہجیرہ نے 🏆چیمپئن چیمپئن چیمپئن  👑
20/05/2024

آیا دلوں کا #ڈپٹی احتشام ڈپٹی میلہ لوٹ لیا سردار کرکٹ کلب ہجیرہ نے 🏆چیمپئن چیمپئن چیمپئن 👑

تحصیل  #ہجیرہ کے سٹائلش لیفٹی بیٹسمین ،   کے سٹار پلئیر   #کاشان حمید روزگار کے سلسلے میں آج  #سعودیہ روانہ ہو گئے ہیں ہ...
07/05/2024

تحصیل #ہجیرہ کے سٹائلش لیفٹی بیٹسمین ، کے سٹار پلئیر #کاشان حمید روزگار کے سلسلے میں آج #سعودیہ روانہ ہو گئے ہیں
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک بھائی کو زندگی میں آسانیاں اور کامیابیاں عطا کرے۔
آمین 🤲🫶

ست  بسم اللہ   جی آیاں  نوں        تحصیل  ہجیرہ  کے ایک بڑے Player  kayani #  کو   _کرکٹ _کلب_   پر  دل کی عمیق گہرائیوں...
18/01/2024

ست بسم اللہ جی آیاں نوں

تحصیل ہجیرہ کے ایک بڑے Player kayani # کو _کرکٹ _کلب_ پر دل کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کے تحصیل ہجیرہ میں وہ کرکٹ کو پہلے کی طرح مزید پروموٹ کریں گے اور _کرکٹ _کلب_ہجیرہ. کے لئے اپنی بہترین خدمات سر انجام دیئں گے

11/01/2024

Star Batsman Of Surkh Sawaira
Moine Mushtaq

Allah pak kamyab kry Best of luck khayyam for future ❤️
08/01/2024

Allah pak kamyab kry
Best of luck khayyam for future ❤️

سرخ سویرا کلب کے آلروانڈر پلیر خیام مجید  آج روز گار کے سلسلے میں ,دبئی کے لیے روانہ ہو رہے ہیں اُن کے لیے پوری ٹیم کی ط...
07/01/2024

سرخ سویرا کلب کے آلروانڈر پلیر خیام مجید آج روز گار کے سلسلے میں ,دبئی کے لیے روانہ ہو رہے ہیں اُن کے لیے پوری ٹیم کی طرف سے نیک خواہیشات🥰
Allah pak kamyab karay Ameen ❤️❤️

Address

Hajira
Hajira

Telephone

+923429821960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surkh Swaira Cricket Club Hajira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category