DK Sports chanell

DK Sports chanell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DK Sports chanell, Cricket Ground, Dk, Hajira.

انتظار کی گھڑیاں ختم شائقین کرکٹ  ہو جاؤ تیار آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار 👉 سال 2026 کا دوسرا ویلج کپ کرکٹ ٹورنامنٹ...
15/01/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم شائقین کرکٹ ہو جاؤ تیار آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
👉 سال 2026 کا دوسرا ویلج کپ کرکٹ ٹورنامنٹ
زیر نگرانی 👈 سیراڑی ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن
زیر اہتمام 👈یونیک کرکٹ کلب داڑیکوٹ سیراڑی
تاریخ 👈 22:23:24:25 جنوری 2026
بمقام 👈 داڑیکوٹ کرکٹ سٹیڈیم
سیراڑی ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن
ARS Sports

30/08/2025
🎉2Nd  Semi finalists Team 🎉سالانہ   اینڈ وصی شہید انٹر تحصیل کلب لیول + اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ ہجیرہ  آج کے سرفراز شہید کرکٹ...
02/05/2024

🎉2Nd Semi finalists Team 🎉
سالانہ اینڈ وصی شہید انٹر
تحصیل کلب لیول + اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ ہجیرہ
آج کے سرفراز شہید کرکٹ کلب بٹل نے پورا دن شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سیمی فائنل میں کوالیفائی کر لیا
Game On Hay 🏏

  ٹیپ بال کرکٹ بمقام یاسین ملک کرکٹ گراونڈ ساونی ہل چورا گلی   کو ٹورنامنٹ کا تاج اپنے سر سجانے پر بہت بہت مبارک بادٹوٹل...
25/04/2024

ٹیپ بال کرکٹ بمقام یاسین ملک کرکٹ گراونڈ ساونی ہل چورا گلی
کو ٹورنامنٹ کا تاج اپنے سر سجانے پر بہت بہت مبارک باد
ٹوٹل انعام۔ 50k
Many many Congratulations 🎉 Poonch Eagles 🏆🏏🥀❤️

آج مورخہ 3 مارچ بروز اتوار داڑیکوٹ کرکٹ گراؤنڈ میں فرینڈز کرکٹ کلب بنورہ سیراڑی اور پونچھ سپورٹس سیراڑی کے درمیان T20 می...
03/03/2024

آج مورخہ 3 مارچ بروز اتوار داڑیکوٹ کرکٹ گراؤنڈ میں فرینڈز کرکٹ کلب بنورہ سیراڑی اور پونچھ سپورٹس سیراڑی کے درمیان T20 میچ کھیلا گیا جس میں فرینڈز کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 15 اوور میں 155 رنز کا ہدف دیا۔ جبکہ پونچھ سپورٹس سیراڑی کے اوپنرز بلے باز آصف اور ماسٹر عمر نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوورز میں میچ جیت لیا۔ اس پر تمام ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرینڈز کرکٹ کلب بنورہ کو پھرسے داڑیکوٹ کرکٹ گراؤنڈ میں دعوت دی جاتی ہے اور توقعات یہی ہیں کہ دوبارہ پونچھ سپورٹس سیراڑی کے ساتھ میچ کھیلنے ضرور آئیں گے

 #گجر اور  #کرنل آ رہے ہیں میلہ لگانے ہجیرہ کی سرزمین پر  #سرفرازشہید کرکٹ کلب بٹل ایک تگڑی سیٹنگ کے ساتھ اترے گی میدان ...
01/03/2024

#گجر اور #کرنل آ رہے ہیں میلہ لگانے ہجیرہ کی سرزمین پر
#سرفرازشہید کرکٹ کلب بٹل ایک تگڑی سیٹنگ کے ساتھ اترے گی میدان میں
آٹھواں سالانہ پروفیسر سردار عبدالرزاق خان مرحوم آل پاکستان و کشمیر 8 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام ۔۔ بسم اللہ کرکٹ گراؤنڈ ہجیرہ آزاد کشمیر
ٹوٹل انعام ۔۔ 200000 🏆🏏🏆
ٹورنامنٹ چیئرمین ۔۔ سردار عماد رزاق خان
چیف آرگنائزر ۔۔ شعیب منظور
زبردست مقابلے دیکھنا نہ بھولئے گا Cric Fever پیج سے براہ راست 🎤📸🎤❤

پہلا نسیم شہید اینڈ قذافی شہید کلب لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ♥️🥰زیر نگرانی جبوتہ ٹیپ بال ایسوسیزیر اہتمام ، سائیں آف وی...
24/01/2024

پہلا نسیم شہید اینڈ قذافی شہید کلب لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ♥️🥰
زیر نگرانی جبوتہ ٹیپ بال ایسوسی
زیر اہتمام ، سائیں آف ویکٹری علی سوجل
سٹی سپورٹس علی سوجل کے بیٹنگ اور بولنگ کے شعبے میں تمام کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا اور اپنی ٹیم کو چمپیئن بنوانے میں اہم رول ادا کیا ♥️✌️
Well played shining star of city sports Ali sojal ♥️✌️

الحمدوللہ اسلم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ سیزن 03 کی چمپین شائنگ سٹار اپر سیراڑی رہی آج کے دن کیا ہی شاندار کھیل پیش کیا...
23/01/2024

الحمدوللہ
اسلم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ سیزن 03 کی چمپین شائنگ سٹار اپر سیراڑی رہی آج کے دن کیا ہی شاندار کھیل پیش کیا اور اس ایونٹ کی چمپین بنی فائنل میچ کشمیر الیون ہجیرہ کے ساتھ ہوا جس میں عبدالغفور اسد بلا اور حمزہ نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا محالف ٹیم کو 05 اوؤر میں صرف 67 رنز تک محدود رکھا اور بیٹینگ میں اوپنگ جوڑی آصف لطیف اور حمزہ مشتاق نے 3 اوؤر میں حدف کو مکمل کیا اور اپنی ٹیم کو چمپین بنایا well played all boys and best of luck shaining star sarrari hard luk kashmir eleven

سجنے جا رہا ہے میلا سنگل وکٹ ٹورنمنٹبروز اتوار منجو گراں کرکٹ گراؤنڈ  تمام شائقین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
22/01/2024

سجنے جا رہا ہے میلا سنگل وکٹ ٹورنمنٹ
بروز اتوار منجو گراں کرکٹ گراؤنڈ تمام شائقین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

Address

Dk
Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DK Sports chanell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category