Sadozai Sports Rakkar Hajira

Sadozai Sports Rakkar Hajira

THE SADOZAI SPORTS CLUB POONCH WAS FOUNDED IN 1988
our goal is promote local talent in all Ajk
(1)

Good luck team Sadozai Sports Rakkar Hajira Friends Cricket Club Mandhole
05/06/2026

Good luck team
Sadozai Sports Rakkar Hajira
Friends Cricket Club Mandhole

Voice of HajiraVoice of Kashmirافراز عظیم کشمیری  بھائی کو سدوزئی سپورٹس کی پوری مینجمنٹ کی طرف سے شادی کی بہت بہت مبارک...
31/05/2026

Voice of Hajira
Voice of Kashmir
افراز عظیم کشمیری بھائی کو سدوزئی سپورٹس کی پوری مینجمنٹ کی طرف سے شادی کی بہت بہت مبارک ہو

28/05/2026

Loading ...............

ہاۓ پردیس😞موت سے ڈر نہیں لگتا پر کسی کو پردیس میں موت نہ آۓ۔ سدوزئی سپورٹس رکڑ کے جارخانہ مزاج بلے باز خان باسط کے بھائی...
26/05/2026

ہاۓ پردیس😞
موت سے ڈر نہیں لگتا پر کسی کو پردیس میں موت نہ آۓ
۔
سدوزئی سپورٹس رکڑ کے جارخانہ مزاج بلے باز خان باسط کے بھائی خلیل زرگر جو کہ باوجہ ہارٹ اٹیک سعودی عرب میں وفات پا گۓ تھے ان کا جسد خاکی آج اپنے آبائ گاؤں آکرام آباد میں لایا جائے گا اور ان کی نماز جنازہ آج شام 5:30 پر آکرام آباد مارکیٹ میں ادا کی جاۓ گی۔۔ دکھ کی اس گھڑی میں پوری سدوزئی سپورٹس اظہار تعزیت کرتے ہیں اللہ پاک سے دعا ہے کہ خلیل بھائ کی کامل بخشش فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

Legend
23/05/2026

Legend

دنیا کرکٹ کے عظیم ہیرو: محمد سہراب خان 🏏
نام: محمد سہراب خان
تعلق: ضلع پونچھ، تحصیل ہجیرہ گاؤں برمیال ککوٹہ، آزاد کشمیر
کردار: آل راؤنڈر - بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں ماہر
فارمیٹ: ٹیپ بال کرکٹ، ہائیڈ بال/ کرکٹ

کیریئر کی جھلکیاں
نیشنل لیول تک رسائی: آزاد کشمیر/ ڈسڑکٹ پونچھ کئی بار نمائندگی بھی اور اوپن پیلر کی حیثت کئی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔ .
6 بار بیسٹ آل راؤنڈر: پونچھ اور گرد و نواح کے ٹیپ بال اور ہائیڈ بال ٹورنامنٹس میں 6 بار یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ یہ تسلسل اور کنسٹنسی کی علامت ہے۔
گراس روٹ کا فخر: ٹیپ بال کرکٹ کشمیر اور پنجاب میں گراس روٹ ٹیلنٹ کی سب سے بڑی فیکٹری بن چکی ہے، اور سہراب خان اسی نظام کی پیداوار ہیں.

کھیل کا انداز
بیٹنگ: مڈل آرڈر میں فنشنگ رول۔ 6-8 اوور کے ٹیپ بال میچز میں آخری اوورز میں تیز رنز بنانا ان کی خاصیت ہے۔
بولنگ: انسونگ، آوٹ سوئنگ بولنگ اور یارکر پر گرفت۔ ٹیپ بال میں کنٹرول اور ویری ایشن ہی میچ جتواتی ہے۔
فیلڈنگ: کشمیر کے کھلاڑیوں کی طرح فیلڈنگ میں انتہائی ایکٹو اور چست۔

ٹیپ بال کرکٹ کا پس منظر
ٹیپ بال سے نیشنل لیول تک جانے کی سب سے بڑی مثال پونچھ ھجیرہ سے سہراب صاحب کی ھے. پونچھ، ہجیرہ جیسے علاقوں میں ٹیپ بال ہی وہ پلیٹ فارم ہے جہاں سے ٹیلنٹ نکلتا ہے.

محمد سہراب خان کیوں خاص ہیں؟
تسلسل: 6 بار بیسٹ آل راؤنڈر بننا ہر ٹورنامنٹ میں بیٹ اور بال دونوں سے پرفارمنس دینے کے بغیر ممکن نہیں۔
علاقائی فخر: ہجیرہ جیسے چھوٹے علاقے سے نیشنل لیول تک پہنچنا نوجوانوں کے لیے رول ماڈل ہے۔
: ٹیپ بال اور ہارڈ بال دونوں فارمیٹ میں کھیلنا ان کی ایڈجسٹمنٹ اور کرکٹ سینس کو ظاہر کرتا :
"ہجیرہ، پونچھ کا فخر! 🏆
محمد سہراب خان - 6 بار بیسٹ آل راؤنڈر
ٹیپ بال سے نیشنل لیول تک کا سفر
بیٹ سے چھکے، بال سے وکٹیں، اور دل سے خدمتِ کرکٹ،8سال ھو گے کرکٹ چھوڑ دی مگر آج بھی لوگوں کے دلوں پر راج کر رھے ھیں۔
"

---

Good luck intazmia Friends Cricket Club Mandhole
19/05/2026

Good luck intazmia
Friends Cricket Club Mandhole

Address

Rakkar Hajira
Hajira

Telephone

+923461181159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadozai Sports Rakkar Hajira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category