Kasher Desh Crickt Club Hajira

Kasher Desh Crickt Club Hajira A famous cricket club in Azad Kashmir.

20/05/2026

Ali Buttle Against TM💥❤️

Game On ha❤️🏏نیک خواہشات  #ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے۔
19/05/2026

Game On ha❤️🏏

نیک خواہشات #ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے۔

14/05/2026

Adnan khaliq🏏💥

12/05/2026

#مرتضیٰ پورے ٹورنامنٹ میں کیا ہی شاندار #بولینگ کا مظاہرہ کیا کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے موقع نہ دیا❤️

Bowling_Perfomance_Keep_It_up

11/05/2026

° اگر معاشرہ جَنگل بن جائے تو اِس کا مطلب یہ بلکل نہیں ہے کہ آپ بھی جانور بن جائیں

کھیلوں کے ناطے ، دوستی کے رشتے۔❤️☺️

تمہیں چراغ بجھانے کا غرور ہے لیکنہمیں طلوع سحر کا ہنر بھی آتا ہےپورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش بدقسمتی سے فائنل تو نہ...
11/05/2026

تمہیں چراغ بجھانے کا غرور ہے لیکن
ہمیں طلوع سحر کا ہنر بھی آتا ہے

پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش بدقسمتی سے فائنل تو نہ جیت سکے مگر شائقین کے دل ضرور جیت لیے
کو فائنل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں باد کو ایک بہترین ٹورنامنٹ آرگنائز کروانے پر مبارکباد ۔


  انٹر تحصیل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ    بمقام :  آج کے دن کھیلے گئے پول E سے   نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اگلے راؤنڈ کے ...
08/05/2026

انٹر تحصیل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام :
آج کے دن کھیلے گئے پول E سے نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

02/05/2026

Back Bone Of KD Our proud Adnan khaliq🏏💥

26/04/2026

سدوزئی سپورٹ رکڑ 🆚 ثمر سٹ اکرام آباد فائنل مقابلہ تھوڑی دیر کے بعد

کاشر دیش کے سینئر پلیئر بلال احمد  کی طرف سے کاشر دیش کی ٹیم کے لیئے بڑا اعلان کاشر دیش کی ٹیم کا فائنل ون کرنے پر ٹیم ک...
26/04/2026

کاشر دیش کے سینئر پلیئر بلال احمد کی طرف سے کاشر دیش کی ٹیم کے لیئے بڑا اعلان
کاشر دیش کی ٹیم کا فائنل ون کرنے پر ٹیم کے لیئے 10k کا اعلان اور ٹورنامنٹ انتظامیہ کے لیئے 10k کا اعلان۔۔

Address

Khaigala Azad Kashmir
Hajira
12250

Telephone

+923454076112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasher Desh Crickt Club Hajira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasher Desh Crickt Club Hajira:

Share

Category