01/06/2026
اسد شہید اینڈ عاقب مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ویلج کپ
پول A سے شوکتِ مرحوم نمبل نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا پورے دن پرنس جاوید صائم اور توحید آصف نے شاندار بیٹنگ کی باؤلنگ میں صائم ایان اور بیروز نے کسی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا ۔۔۔
Best wishes for next round 🤌
SMCCN ❤️🩹
سیراڑی ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن Hamzi speak