14/07/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون🥲
بلوچ سے کھیلوں کے میدانوں کے ہمارے ساتھی زاہد مغل نے آج وطن پر اپنی جان قربان کر دی۔🥲
بلوچ کے مقام پر ذاہد مغل ایف سی رینجرز کی گولیوں کا نشانہ بنے🥲
زاہد مغل کھیل کے میدان کی رونق تھے اس کے علاوہ سیاست میں بھی ہمیشہ سے انکا گہرا لگاؤ رہا سماجی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے بلوچ شہر کی رونق اور ایک جاندار آواز تھے وہ ایک دلیر، بہادر ، سچے اور اصول پسند نوجوان تھے۔۔
سٹی کلب بلوچ کے کپتان ایک بہترین سپورٹس مین جنہوں نے سٹی کلب بلوچ کو ایک لمبے عرصے تک گراؤنڈز کی زینت بنایا اور بلوچ گراؤنڈ کو ہمیشہ آباد رکھا۔۔🥲
اللہ پاک ذاہد مغل کی شہادت کو قبول کرتے ہوئے انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور جملہ لواحقین کو اس عظیم صدمے پر صبر جمیل دیں۔ آمین🤲🥲