04/09/2026
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
📅 آج کی تاریخ
🌙 21 ربیع الاول 1448ھ
🌾 19 بھادوں 2083 بکرمی
📆 4 ستمبر 2026، بروز جمعہ
🤲 اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کو ہمارے لیے رحمت، برکت، خوشیوں، سکون اور کامیابی کا ذریعہ بنائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں قرآنِ کریم سیکھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
📖 عدنان آن لائن قرآن اکیڈمی
بچوں، بچیوں، مردوں اور خواتین کے لیے آن لائن قرآنِ کریم کی تعلیم کا بہترین انتظام۔
✅ ناظرہ قرآن مع تجوید
✅ حفظ القرآن
✅ نورانی قاعدہ
✅ مسنون دعائیں اور اسلامی آداب
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ Zoom / Google Meet کے ذریعے آن لائن کلاسز
📱 واٹس ایپ رابطہ: 03426040067
🌹 قرآن سیکھیں، قرآن سمجھیں اور قرآن پر عمل کریں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔ 🌸