Sikandar Goli

Sikandar Goli Sikandar Goli
Cricket Is My Dream 😘❤❤
🏏🏏

Thanks hammad bahi😍❤❤
10/08/2024

Thanks hammad bahi😍❤❤

28/06/2024

خطائیں دیکھ کر بھی عطائیں کم نہیں کرتا
میں اکثر سوچتا ہوں میرا رب کتنا مہربان ہے

 💟💟💟💟💟پانچواں سالانہ آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹کسوکی کالج والی گراؤنڈ ضلع ح...
19/09/2023

💟💟💟💟💟
پانچواں سالانہ آل پاکستان کراس سنگل وکٹ
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
کسوکی کالج والی گراؤنڈ ضلع حافظ آباد💟💟💟
ٹورنامنٹ ونر ٹیم ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
#ناصربھٹی بیٹسمین اورباولر #سکندرگولی
#ناصربھٹی نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ڈٹ کر مقابلہ کیا باؤلروں کا
اور ان کے باؤلر تھے
حافظ آباد کے سٹار باؤلر #سکندرگولی کوپورے ٹورنامنٹ میں ایک چھکا لگا اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ویلڈن❤😍🤗🤗🤗

 پانچواں سالانہ آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کسوکی گراؤنڈ ضلع حافظ آبادپورے ٹورنامنٹ میں ضلع حافظ آباد...
19/09/2023


پانچواں سالانہ آل پاکستان کراس سنگل وکٹ
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کسوکی گراؤنڈ ضلع حافظ آباد
پورے ٹورنامنٹ میں ضلع حافظ آباد کے سٹار باؤلر
#سکندرگولی کو صرف ایک چھکا لگا اور ٹورنامنٹ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا ویلڈن باؤلنگ #سکندرگولی

Follow My Page
03/09/2023

Follow My Page

 متیکی پریئمر لیگ ڈسٹرکٹ حافظ آباد لیولبمقام متیکی گراؤنڈ قبرستان ضلع حافظ آبادضلع حافظ آباد کے سپیڈ سٹار باؤلر  #سکندرگ...
03/09/2023


متیکی پریئمر لیگ ڈسٹرکٹ حافظ آباد لیول
بمقام متیکی گراؤنڈ قبرستان ضلع حافظ آباد
ضلع حافظ آباد کے سپیڈ سٹار باؤلر #سکندرگولی
نیلا الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے پورے ٹورنامنٹ میں
آؤٹ سٹیڈنگ باؤلنگ بیٹسمینوں کو اپنی تیز رفتار سے
کافی پریشان کیا اور فائنل میچ میں ایک اور میں 2سکور دے کر 2 کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا اور بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ اپنے نام کیا
اور جیت میں اہم کردار ادا کیا ویلڈن باؤلنگ
#سکندرگولی

الحمدللّٰه  For EveryThings 😍Ya ALLAH ya shukar ha 🙏🙏❤😍  فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کر...
23/08/2023

الحمدللّٰه
For EveryThings 😍
Ya ALLAH ya shukar ha 🙏🙏❤😍

فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
حافظ آباد کے سپید سٹار باؤلر #سکندرگولی نے کمال کردیا
پہلا سالانہ جنون الیون 3 آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں
بیٹسمینوں کے لئے درد سر بنے رھے سیمی فائنل اور فائنل میچ میں اتنی بڑی سائیڈ زیر کیا اور پورے ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر قرار دئیے گئے ویلڈن باؤلنگ ویر جی

الحمدللّٰه  win final  sagar kalan 🤗🤗🔥🔥❤😎
15/08/2023

الحمدللّٰه
win final sagar kalan 🤗🤗🔥🔥❤😎

الحمدللّٰه ❤❤🙏دوسرا سالانہ قیصر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ساگر کلاں ضلع حافظ آباد   ٹورنامنٹ کے بیسٹ بولر کرار پائے اس ٹورنا...
15/08/2023

الحمدللّٰه ❤❤🙏

دوسرا سالانہ قیصر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ساگر کلاں ضلع حافظ آباد

ٹورنامنٹ کے بیسٹ بولر کرار پائے اس ٹورنامنٹ کے لاسٹ دو میچ میں تباہ کن بولنگ کی اور بڑے بڑے بیٹسمینوں کے چھکےچھڑا دیئے کمال کی بولنگ کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی سلیوٹ ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اور کامیاب کرے آمین ثم آمین
#سکندرگولی

الحمدللّٰه ❤❤قیصر میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ساگر کلاں ضلع حافظ آباد کے سپید سٹار باؤلر  #سکندرگولی نے سیمی فائنل میچ...
13/08/2023

الحمدللّٰه ❤❤

قیصر میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ساگر کلاں
ضلع حافظ آباد کے سپید سٹار باؤلر #سکندرگولی
نے سیمی فائنل میچ میں کولو مارشل کی نمائندگی کرتے ہوئے ساگر کلاں کے خلاف 2 اوور میں 7 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور مین آف دی میچ قرار دئیے گئے

*الحمدللّٰه*Best Bowler  Of The *BSL* Tournament  But Unfortunately  *Loss* The *Final*😊
09/07/2023

*الحمدللّٰه*
Best Bowler Of The *BSL* Tournament But Unfortunately *Loss* The *Final*😊

Address

Village Tootara P\O Kalake Mandi District Hafizabad
Hafizabad
52110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sikandar Goli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category