Gupis Falcons

Gupis Falcons From the mountains of Gupis, we rise to fly ! Gupis Falcons is the official football team of our beautiful valley. We play with passion, unity, and pride.

Follow us for match updates, team news, and the spirit of local football. Gupis Falcons 🦅 ⚽

07/08/2026

Gupis 11 🙌❤️


Zahir Shah
حافظ عبد الرحیم
Ghizer sports updates
Asif Ali M***a

Gupis Futsal Tournament 2026 ڈروٹ ایف سی نے  پہلی بار فٹسل ٹیم تشکیل دی، اور کوچ ثناء اللہ کی قیادت میں پہلے ہی ٹورنامنٹ...
05/08/2026

Gupis Futsal Tournament 2026

ڈروٹ ایف سی نے پہلی بار فٹسل ٹیم تشکیل دی، اور کوچ
ثناء اللہ کی قیادت میں پہلے ہی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔
یہ کامیابی محض ایک ٹرافی نہیں بلکہ محنت، نظم و ضبط، بہترین حکمتِ عملی اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔
ڈروٹ ایف سی کے تمام کھلاڑیوں،کوچ ثناء اللّٰہ اور سپورٹرز کو اس تاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ سفر مستقبل میں بھی مزید کامیابیوں سے مزین رہے۔



31/07/2026

شاگتان ایف سی یاسین کو 3/0 سے شکست دینے کے بعد گوپس الیون کا روایتی جشن۔
Well-done guys 👏💝


Zahir Shah
Asif Ali M***a
Ghizer sports updates

گوپس فٹسل ٹورنامنٹ میں ٹاٹے ایف سی نے   شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گوپس 11 جیسی مضبوط ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے ک...
31/07/2026

گوپس فٹسل ٹورنامنٹ میں ٹاٹے ایف سی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گوپس 11 جیسی مضبوط ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ میچ کے آخری لمحات میں کیے گئے فیصلہ کن گول نے ٹاٹے ایف سی کو فتح دلائی، اور اسی کامیابی کے ساتھ ٹاٹے ایف سی نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پوری ٹیم کی محنت، جذبے اور بہترین کھیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔


جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ طاؤس، یاسین 2026فائنل سے پہلے فائنل۔۔کل 29 جولائی  شام 5:00 بجے طاؤس فٹبال گراؤنڈ میں ایک سنسن...
28/07/2026

جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ طاؤس، یاسین 2026

فائنل سے پہلے فائنل۔۔
کل 29 جولائی شام 5:00 بجے طاؤس فٹبال گراؤنڈ میں ایک سنسنی خیز اور ہائی وولٹیج مقابلہ کھیلا جائے گا، جہاں نسیم فٹبال کلب اور پاک ترک ایف سی آمنے سامنے ہوں گے۔دونوں ٹیمیں باصلاحیت اور تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔ پاک ترک ایف سی کی جانب سے انجم اور سخی اکبر جیسے منجھے ہوئے کھلاڑی میدان میں اتریں گے، جبکہ نسیم فٹبال کلب کے لیے اعجاز اور اشفاق اپنی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
فٹبال کے شائقین کو ایک معیاری اور دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ میچ یقینی طور پر ٹورنامنٹ کے یادگار مقابلوں میں سے ایک ثابت ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات ۔۔

Ghizer sports updates

26/07/2026

Gupis Falcons 🦅❤️‍🩹



Gupis Futsal Tournament 2026کل چار میچز کھیلے جائے گے ۔پہلا میچ 2:30 کو گوپس ٹائیگر اور راؤشن برادز کے درمیان کھیلا جائے...
25/07/2026

Gupis Futsal Tournament 2026

کل چار میچز کھیلے جائے گے ۔

پہلا میچ 2:30 کو گوپس ٹائیگر اور راؤشن برادز کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

دوسرا میچ 3:30 کو گوپس 11 اور مایون ایف سی کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

تیسرا میچ 4:30 کو گوپس ایف سی اور آل سٹار یانگل کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

کل کا چوتھا اور آخری میچ گوپس فالکنز اور ایچ ایف سی راؤشن کے درمیان 5:30 بجے کھیلا جائے گا ۔

24/07/2026

Gupis Futsal Tournament 2026

کل سے ٹورنامنٹ کے سیکنڈ راؤنڈ کے سنسنی خیز مقابلوں
کا آغاز ہو رہا ہے اور کل تین میچز کھیلے جائے گے۔

پہلا میچ 3 بجے گوپس جونئیرز اور گوپس سرکار کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

کل کا دوسرا میچ 4 بجے بروسکی ایف سی گیمز اور چنار ایف سی مولا آباد کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

کل کا تیسرا اور آخری میچ ٹاٹے ایف سی اور مولا آباد اباج ایف سی کے درمیان 5 بجے کھیلا جائے گا ۔
تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ وقت کا خاص خیال رکھیں ۔

Address

Northern Areas

Telephone

+923436523140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gupis Falcons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gupis Falcons:

Shortcuts

Share

Category