15/08/2026
__گیگیاں بیڈمنٹن 🏸 کلب __کے زیر اہتمام بیڈمنٹن ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں علاقہ کی بہترین 40پلس ٹیموں نے حصہ لیا....!!!!
انتظامیہ! رضا علی،طیب مغل،احمد رضا،علیان مرزا،رافع علی،شافع علی،چوہدری ہارون گیگی،منیب،موصب ،فاروق،نے انتظامی امور سر انجام دیے۔۔۔۔۔!!!
مہمان خصوصی: لیجنڈ سیٹھ بشارت صاحب،چوہدری زین گجر (قریبی ساتھی چوہدری مونس الٰہی)چوہدری بلال،مرزا مقصود،شاہزیب مغل،رافع علی،سفیان حیدر چیمبر آف کامرس،جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی
شافع علی اور علیان مرزا رہے🏆۔۔۔